’ نئی بات نہیں،متحدہ ہمیشہ حکومت کے ساتھ ہوتی ہے ‘رحمان ملک
عمران خان تبدیلی کا نعرہ نہیں لگائیں تبدیلی لا کر دیکھائیں ۔
عمران خان تبدیلی کا نعرہ نہیں لگائیں تبدیلی لا کر دیکھائیں ۔
وہ جو چھٹیاں منانے دبئی گئے تھے ان کی قربانی ہوگئی ہے ۔
خاندان کے 19 افراد نے درخواست دی تھی اور آئی جی جیل خانہ جات نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو آگاہ کر دیا۔
وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں
27 اگست کو سینیٹر شپ سے استعفا دے دیں گے جس کے اگلے روز وہ اپنے عہدہ کا حلف لیں گے۔
ان کے وکیل مائیکل کوہن بھی اس معاملے میں وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں
تھانہ موچکو کے مورچے میں تعینات اہلکار کے سو جانے پر ایڈیشنل آئی جی نے شدید اظہار برہمی کیا
پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کو خود مختاری حاصل ہوگی اور وہ سیاسی مداخلت کے بغیر کام کرسکیں گے۔
کروز شپ پر تفریحی سفر پر تھی کہ اچانک جہاز کے عشرے سے نیچے سمندر میں گر گئی۔
اغواکار شانی ، سرفراز اور دیگر اسے منشیات پلا کر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔