مبینہ پولیس مقابلے کی زد میں آکر 10 سالہ بچی جاں بحق۔تحقیقات شروع
دس سالہ عمل گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی جب اس کے ماتھے پر ایک گولی لگی
دس سالہ عمل گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی جب اس کے ماتھے پر ایک گولی لگی
برطانوی پولیس نے کار سوار کو گرفتارکرلیا ہے اور اس واقعے کو دہشتگردی کے واقعے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
اسٹاک ہوم، گوتھن برگ، اپسالہ اور فالکن برگ میں گزشتہ شب چہروں پر ماسک پہنے نوجوانوں نے کئی گاڑیاں نذر آتش کردیں
طالبان کے حملوں میں شدت آگئی ہے اور گزشتہ دنوں طالبان نے صوبے غزنی کے کئی علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا
پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں حسین، ولید، فیصل اور حنا شامل ہیں۔
ڈوبنے والے بچوں کی شناخت 4 سالہ بسمہ، 5 سالہ برکھا، 5 سالہ حمزہ اور 5 سالہ ہما کے نام سے کی گئی۔
سول جج کی جانب سے ایک شخص کی بازیابی کے لیے لاڑکانہ کے داری پولیس اسٹیشن پر چھاپہ مارا گیا
بیلجیئم لکسمبرگ اور یورپین یونین کیلئے سفیر پاکستان نغمانہ عالمگیر ہاشمی نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا قومی پرچم لہرایا
ایران کو بیرونی نہیں اندرونی مسائل کا سامنا ہے، واشنگٹن سے جنگ ہو گی نہ مذاکرات۔
موبائل فون سے نکلنے والی نیلی روشنی سے آنکھوں کے ریٹینا کے خلیات مردہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں