تائیوان کے اسپتال میں آتشزدگی سے 9افرادہلاک 30 زخمی
زیر علاج 33 مریضوں سمیت 44 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
زیر علاج 33 مریضوں سمیت 44 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
کچھ وجوہات ایسی بتائی جارہی ہیں جو یہ سمجھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے کہ ہر رات پوری نیند لینا کیوں ضروری ہے۔
ناشتہ دن کی سب سے اہم خوراک ہے اور اسے کسی صورت نہیں چھوڑنا چاہیئے۔
37 ہزار مربع فٹ کا قومی پرچم بنا کر جشن آزادی کی خوشیاں دوبالا کر دی ہیں
غلط انسولین ا ستعمال کرنے والے مریضوں کو آگہی نہ ہونے کی وجہ سے اکثر اوقات اپنے ہاتھوں اور پیروں سے محروم ہونا پڑتا ہے
خلائی راکٹ ’پارکر سولر پروب‘ ریاست فلوریڈا کے کیپ کیناورل ایئرفورس اسٹیشن سے بھیجا گیا۔
طیارے کا اڑان بھرنے کے 45 منٹ بعد ہی کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا جس کے بعد طیارے کی تلاش شروع کی گئی
زرداری اوربلاول الگ الگ گاڑیوں پر پہنچے ،ایم این اے کی حیثیت سے اپنے کارڈز بنوانے کے لیے فارم فل کیے
اجلاس کی صدارت اسپیکر سردار ایاز صادق کریں گے اور نومنتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے۔
امریکا کی جانب سے ترکی پر اسٹیل اور ایلومونیم پر ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔