ایرانی حکومت کا مؤقف ہٹلر کی پالیسیوں کے مشابہ ہے، امریکی سینیٹرلینڈی گراہم
یورپی ممالک ایران سے تعلق رکھے ہوئے ہیں وہ انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے ظالم ملک ایران کی رضا حاصل کرنا چاہتے ہیں
یورپی ممالک ایران سے تعلق رکھے ہوئے ہیں وہ انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے ظالم ملک ایران کی رضا حاصل کرنا چاہتے ہیں
ترک صدر نے عوام سے خطاب میں کہا ہےکہ اگر امریکا کے پاس ڈالر ہے تو ہمارے پاس اللہ ہے
’ڈراوٹ سنڈروم‘ کو دور کرنے کیلئے مکڑی کے زہرمیں موجود پیپٹائیڈ ’ایچ ایم ون اے‘ دورکرنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے
ظاہری علامت نہ ہونے کے باوجود بھی، دو سال قبل اس تکلیف دہ مرض کی پیش گوئی کرسکتا ہے
ماہرین نے 1976 سے 2005 کے درمیان خطے کے دریاؤں کا ایک بیس لائن سروے کیا ہے۔
واشنگٹن کے ساحل پر 17 دن سے اپنے مردہ بچے کے ہمراہ سمندر کے چکر لگانے والی وہیل کو دیکھا گیا ہے
کچھ بڑے ملزمان مفرور ہیں ان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلیے نادرا کو خط لکھ دیا ہے۔پولیس
یہ اصول ائیر لائنز کی باقاعدہ پالیسی میں نہیں بتائے جاتے مگر پھر بھی تقریباً سب ائیرلائنز نے انہیں خفیہ طور پر اپنایا ہوا ہے۔
ایک ایسا گھریلو ٹوٹکا بتانے جارہے ہیں جس کے ذریعے آپ اپنے سفید بالوں کو واپس کالا کرسکتے ہیں۔
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ ہوگیا ہے۔وزیراعلی سندھ،اسپیکر اور ڈپٹی سپیکرکیلئے بھی امیدوارلائیں گے۔