مطالبات کی منظوری کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا
لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت محکمہ صحت پنجاب کی خواتین نے مال روڈ لاہور پر احتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔
لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت محکمہ صحت پنجاب کی خواتین نے مال روڈ لاہور پر احتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔
براہ راست کوئی الزام نہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ نیب کو گرفتاری سے روکا جائے ۔نمرمجید
علیم خان کو15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت کے جج نجم الحسن کے روبرو پیش کیا گیا۔
6 رکنی جے آئی ٹی نے آئی جی موٹرویزاے ڈی خواجہ کی سربراہی میں شہبازشریف سے پوچھ گچھ کی۔
منصوبہ کے تحت 10 سال میں 100 ارب روپے قبائلی اضلاع کی ترقی پر خرچ کیے جائیں گے۔
نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں دہشت گردی اور 50 شہادتوں پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے
ڈاکٹر طاہر عزیز اور افتخار تین روز قبل اپنی زمینوں پر جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے تھے
جو کام پارلیمنٹ سے ہونا چاہئے وہ کام آپ عدالت سے نہ کرائیں۔
ہمارے دل اور ہمارے احساسات کرائسٹ چرچ کے غمزدہ خاندانوں، تمہارے ساتھ ہیں۔
زخمییوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔