افغان صوبے کنڑ میں مشترکہ فورسز کا آپریشن۔51 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں کے خلاف کارروائی غازی آباد اور اسمار کے علاقوں میں کی گئی۔
دہشت گردوں کے خلاف کارروائی غازی آباد اور اسمار کے علاقوں میں کی گئی۔
یہ اس امریکی اقدام کا ردِعمل ہے جس کے تحت امریکہ نے ترک حکام پر اسی قسم کی پابندیاں عائد کی تھیں
ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچے اور انہوں نے ایرانی صدر کا مبارکباد کا پیغام پہنچایا
فواد چودھری کا کہنا تھا چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ادویات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کی۔۔
لیبر پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ جرائم کا دفاع نہیں کیا بلکہ انسانی حقوق پر بات کی ہے
والدہ کو عین اس وقت تنہا چھوڑ دیا جب وہ حاملہ ہوگئی تھی
ساؤتھ ہیمپٹن یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم کا ماننا ہے کہ برمودا ٹرائی اینگل کے اسرار کی وضاحت تند و تیز لہروں سے ممکن ہے۔
زخمی ہونیوالے مزدور کو فوری طور پر اسپتال میں داخل کرادایا گیا ہے۔
ایک طیارہ 164 نائیجیرین غیر قانونی تارکین وطن کو لیکر ابوجا ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوا ہے