یونان میں پاکستانی شخص کے قتل کے الزام میں 8 افراد گرفتار
شمالی سرحد پر 29 سالہ پاکستانی شخص کو نامعلوم افراد نے چھریوں کا وار کرکے قتل کردیا تھا۔
شمالی سرحد پر 29 سالہ پاکستانی شخص کو نامعلوم افراد نے چھریوں کا وار کرکے قتل کردیا تھا۔
موٹر سائیکل پر سوار افراد سڑک کنارے لگی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے از خود نوٹس پر سماعت کی۔
تحقیقات میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کے اہم اراکین بھی مشکل میں آچکے ہیں
عسکریت پسندحسم گروپ کے ارکان تھے اور وہ ملک میں دہشت گرد کارروائیاں کرناچاہتے تھے
گردشی قرضے نہیں بڑھیں گے ،اپاکستان کی قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا
3سے 15سال کی عمر کے طالبعلموں پر اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ وغیرہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے
مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے اور دیگر وزیر اعظم سمیت اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے لیے بھی مشترکہ امیدوار دیں گے
آئی ایم ایف سے رجوع کرنے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو مسترد کردیاہے
مران خان بلند کردار اور قابل اعتماد آدمی ہیں، اسپورٹس مین رکاوٹیں توڑ کر راستے بناتے ہیں