تحریک انصاف میں 3 آزادایم پی ایز شامل۔تعداد 131 ہوگئی
شیخ سلمان نعیم ، راجہ صغیر اور پیر سید سعید الحسن نے آج تحریک انصاف شمولیت اختیار کی۔
شیخ سلمان نعیم ، راجہ صغیر اور پیر سید سعید الحسن نے آج تحریک انصاف شمولیت اختیار کی۔
آمنہ حنیف (13 سال)، مریم بشیر (14 سال) اور سعدیہ بتول (15 سال) شامل ہیں
چیف ایگزیکٹو افسران (سی ای اوز) نے زائد تنخواہیں واپس کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت مانگی ہے
مہاجرین کی تیزی سے واپسی دمشق اور ماسکو کے درمیان بات چیت کا ایک اہم موضوع اور ایشو ہے۔
16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی۔
ہاکی فیڈریشن کے سربراہ کو بھی گھر کا راستہ دکھانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔
قائمہ کمیٹی الیکشن کمیشن امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کی شکایات و خدشات کو دور کرے
ملاقات کے دوران سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین، سینیٹر اعظم سواتی اور پرویز خٹک بھی موجود تھے۔
جن مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا وہ پولنگ عملے کی ناتجزبہ کاری اور ٹریننگ میں کمی کی وجہ سے تھا
پاکستان اسپورٹس 140 سے دستہ بڑھانے پر آمادہ نہیں جبکہ پی او اے نے 245 کے دستے کو حتمی شکل دی ہوئی ہے