پولنگ ایجنٹس باہر نکال دیئے گئے،وہ ہواجو پہلے کبھی نہیں ہوا، رضا ہارون
رزلٹ کی تصدیق شدہ کاپی نہیں دی جارہی ، نتائج حاصل کرنا ہر ایک پولنگ ایجنٹ کا حق ہوتا ہے
رزلٹ کی تصدیق شدہ کاپی نہیں دی جارہی ، نتائج حاصل کرنا ہر ایک پولنگ ایجنٹ کا حق ہوتا ہے
پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز سے نکال دیا ہے.رزلٹ بند کمروں میں تیار کیا جارہا ہے
246 لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کے چیف پولنگ ایجنٹ سینیٹر یوسف بلوچ پر حملہ کیا گیا
زرلٹ نہ دیا گیا تو ہر پولنگ اسٹیشن اور انتخابی دفتر کے باہر مظاہرے اور دھرنے دیں گے ۔
چھٹی کے باوجود کام کرنے پر سپریم کورٹ کے اسٹاف کا شکریہ ادا کرتا ہوں
دونوں اہم امیدواروں کوحراست میں لئے جانے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں
نامعلوم افراد اللہ اکبر تحریک کے دفتر کے باہر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے
صوبے اتاپیو میں زیر تعمیر زیپیان ژی نام نوئے ہائیڈرو پاور ڈیم پیر کی شام ٹوٹ گیا
ایتھنز سے 25 کلومیٹر کے شمال مشرقی علاقے ماٹی کے ساحلی علاقے سے 26 لاشیں برآمد کرلی گئیں۔
معروف بلاگر ’’ڈروکنگ‘‘ سے 44 ہزار ڈالر ز کی رقم لینے کا الزام تھا۔