نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کرنے والا ہمارا شہری انتہا پسند، دہشت گرد تھا۔ آسٹریلوی وزیراعظم
آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسون کا نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گردی کی مذمت اور ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار، جھنڈے سرنگوں رکھنے کا اعلان
آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسون کا نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گردی کی مذمت اور ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار، جھنڈے سرنگوں رکھنے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
نیب کی درخواست پر میگا منی لانڈرنگ کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا
پی پی پی رہ نما بلاول کو سمجھائیں، جس دن پہلا ٹوئٹ کیا تو وہ بلاول سے متعلق کروں گا۔وزیر ریلوے
نیوزی لینڈ میں اس طرح کے انتہا پسندانہ اقدامات کی کوئی جگہ نہیں، حملے کی سخت الفاظ میں مذمت
اس منیر نے چیف جسٹس کے نام خط میں نیب کے ہراسان کرنے پر خودکشی کی وجوہات بتادیں، نجی ٹی وی کا دعویٰ
واقعہ میں کسی پاکستانی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
فائرنگ کے وقت مسجد میں بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑی بھی موجود تھے جو اس واقعے میں محفوظ رہے۔
عدالت کے فیصلہ سناتے ہی ملزمان فرار ہوگئے جن کی دوبارہ گرفتاری کیلئے ایف آئی کی ٹیم روانہ ہوگئی ہے۔
پولیس نے ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی، ملک بھر ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔