ہارون سلطان بخاری کا بیان ان کی ذاتی رائےہے۔مریم اورنگزیب
لاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ہارون سلطان بخاری کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیدیا ۔ مظفر گڑھ سے این اے 184 اور 186 سے ن لیگ کے نامزد امیدوارہارون سلطان بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ عورت کو ووٹ دینا حرام ہے۔سابق صوبائی وزیر رہنے والے […]