مصنف: Danish Ali Qureshi

عمران کی سجادہ نشین سیال شریف سے ملاقات۔ حمایت کی درخواست

July 2, 2018

سرگودھا:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو بھی پارٹی انتخابات جیتے گی، اس کے لیے کئی مسائل سامنے ہوں گے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سرگودھا میں درگاہ سیال شریف پر حاضری دی اور اس موقع پر انہوں نے سجادہ نشین سیال شریف صاحبزادہ قاسم سیالوی سے […]

جازان میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم

July 2, 2018

جدہ:سعودی عرب کے شہر جازان میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہر جازان میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ریت کے طوفان کے باعث جہازوں کی روانگی اور ٹریفک کی روانی […]

عراق میں قیدداعش کے 300 سے زائد قیدیوں کی پھانسی کا فیصلہ

July 2, 2018

بغداد:عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 8افراد کی لاشیں ملنے کے بعد حکومت نے اس ظلم کا بدلہ لینے کیلئے عراقی جیلوں میں قید شدت پسند تنظیم کے 300 سے زائد قیدیوں کو فوری طور پر پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔’دی گارڈین‘ کے مطابق عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کی […]

دہشت گردوں کو پناہ نہ دینے کیلئے پاکستان پرشدید دباؤبرقرار ہے۔امریکا

July 2, 2018

نیو یا رک:اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک پاکستان پر دہشت گردوں کا پناہ نہ دینے پر ’شدید دباؤ‘ ڈال رہا ہے تا ہم پاکستان امریکا سے تعاون کر رہا ہے لیکن واشنگٹن دہشت گردوں پناہ دینے والے کسی ملک کو قبول نہیں کرسکتا۔نکی ہیلی نے بھارتی […]

دوران سفر ایئرلائن کےاکاؤنٹ سے7لاکھ کی انوکھی ڈکیتی

July 2, 2018

دبئی سٹی: جدید دور میں چوری چکاری کے طریقے تو جدید ہوئے ہی ہیں لیکن ایک خاتون نے توتمام نئے و پرانے اور ٹیکنالوجی کےماہرچوروں کو بھی مات دیدی اور ایمریٹس ائیرلائن کےحکام اوردبئی پولیس کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق یہ خاتون امریکا سے براستہ دبئی ایک عرب ملک […]

بلاول کی ریلی پر پتھراؤکرنےوالوں کو سب جانتےہیں ۔کائرہ

July 2, 2018

لاہور:پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراؤمیں کس کا ہاتھ ہے۔ یہ بات کے سب کے علم میں ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ریلی پر پتھراؤ کے ردعمل میں قمرزمان کائر ہ نے کہا کہ ہماری […]

جنوبی وزیر ستان میںسرچ آپریشن۔ بھارتی اسلحہ برآمد

July 2, 2018

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیر ستان سے سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں بھارتی اسلحہ برآمد کرلیا۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعدادمیں اسلحہ،راکٹ لانچر،ہیوی مشین گنزبرآمد کی گئیں ۔

بہتری کیلئےچین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض دے دیا

July 2, 2018

بیجنگ: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ کی قیاس آرائیوں کے باوجود چین نے پاکستان کو اپنے غیرملکی کرنسی ذخائر میں ہونے والی کمی کو بہتر بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کا قرض دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر گزشتہ برس مئی میں 16 ارب […]

سینٹ الیکشن کاکھیلا عام انتخابات میں کھیلا جارہا ہے ۔نوازشریف

July 1, 2018

لندن:نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی جارہی ہے ،بغیر تصدیق بات نہیں کرتا ، اقبال سراج سے بات کرکے حقائق معلوم کئے ۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی جارہی ہے اور سینٹ کے الیکشن میں کھیلا جانیوالا کھیل […]