مصنف: Danish Ali Qureshi

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے وارنٹ گرفتاری

July 1, 2018

دبئی:دبئی حکام نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ اْن کا 4.8 کروڑ امریکی ڈالر کا چیک باؤنس ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عارف نقوی کے قائم کردہ ابراج گروپ کی مشکلات کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک سرمایہ کار گروپ نے ابراج پر الزام […]

ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال کیا گیا۔شیری رحمان کا دعویٰ

July 1, 2018

کراچی:پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال کیا گیا ہے جبکہ حنیف منزل کے قریب چندلوگوں نے پتھراؤکیاہے۔شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکے قافلے کولاکھوں کارکنوں نے خوش آمدیدکہا ہے۔ لیاری کے عوام نے بلاول بھٹوکیساتھ محبت کااظہارکیا۔حنیف منزل کے قریب چندلوگوں نے پتھراوکیاہے۔ سوچے سمجھے […]

عملی سیاست کرکے پہلے غریبوں کیلئے اسپتال بناؤںگا۔شیخ رشید کا اعلان

July 1, 2018

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے غریبوں کیلئے کام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب عملی سیاست میں آکر سب سے پہلے غریبوں کیلئے اسپتال بناؤنگا۔کسی حکمران نے کبھی کسی غریب کیلئے کچھ نہیں سوچا۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ […]

قطر سے دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے بازرہنے کا مطالبہ

July 1, 2018

دوحہ:متحدہ عرب امارات نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں اور دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے باز آجائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ میں متعیّن اماراتی سفیر سعید النوویس نے عالمی عدالت انصاف کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک متعدد مرتبہ قطر سے یہ مطالبہ کرچکا ہے […]

روسی شہر سمارا میں بم کی افواہ پر3 شاپنگ مال خالی کروالئے گئے

July 1, 2018

ماسکو:روس کے فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے میچوں کے میزبان ایک شہر سمارا میں بم کی افواہ کے بعد 3 شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے ۔غیرملکی میڈیا کی اطلاع کے مطابق کسی شخص نے ٹیلی فون پر بم حملے کی دھمکی دی تھی ، اس کے بعد ایمرجنسی سروسز کو ان تینوں […]

انڈونیشیا میں دیسی شراب پینے والے 8 افراد ہلاک ہوگئے

July 1, 2018

جکارتہ:انڈونیشیا میں دیسی شراب پینے کے نتیجے میں 8 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت جکارتہ کے مغربی علاقے جنگ کارینگ میں دیسی شراب پینے کی وجہ سے سانس میں دشواری،متلی،بیہوشی اور بینائی میں کمزوری کی علامات کیساتھ اسپتال میں داخل کروائے جانے والے 8 افراد ہلاک […]

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی فوج نئے بنےہیڈ کوارٹر میں منتقل

July 1, 2018

سیول: جنوبی کوریا میں امریکی فوج نئے ہیڈ کوارٹر میں منتقل ہوگئی ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول کے جنوب میں 70کلو میٹر کے فاصلے پر پیانگ یانگ میں امریکی فورسز کوریا کے نئے ہیڈ کوارٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ۔ یہ ہیڈ کوارٹرز وسطی سیول کے علاقے یونگسبان سے منتقل کئے […]

حج کرنےوالوں کےداخلی معلمین معاہدے پرعملدرآمدکے پابند قرار

July 1, 2018

مکہ مکرمہ:سعودی وزارت حج و عمرہ نے اندرون مملکت سے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے داخلی معلمین کو مشترکہ معاہدے کا پابند بنادیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے پابندیوں کی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ داخلی معلمین حج موسم کے دوران رہائش کی صفائی […]

ایران کی عبادان آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے 6 افراد زخمی

June 30, 2018

تہران:ایران کے جنوبی مغربی حصے میں واقع عبادان آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے کم سے کم 6 افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ بجھانے والے عملے نے انتھک کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے اور اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے، جس کے بعد صورتحال معمول […]

یورپی یونین سربراہان روس پر عائد پابندیوں میں توسیع پر متفق

June 30, 2018

برسلز:برسلز میں ہونے والی ایک کانفرنس میں یورپی یونین ممالک کے سربراہان روس پر عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع پر متفق ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رکن ممالک کی کونسل نے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ یوکرائن تنازعے کے باعث روس کے خلاف عائد اقتصادی پابندیوں میں مزید6 ماہ کی […]