مصنف: Danish Ali Qureshi

میانمار انسانی اسمگلنگ والے بدترین ممالک کی فہرست میں شامل

June 30, 2018

واشنگٹن:امریکا نے میانمار کو انسانی اسمگلنگ کرنے والے بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہاکہ امریکا نے میانمار کو انسانی سمگلنگ کرنے والے بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جبکہ امریکی حکومت نے کہاکہ میانمار کم عمر بچوں […]

امریکا کاجاپان سے سیکیورٹی اتحاد برقرار رکھنےکےعزم کا اظہار

June 30, 2018

واشنگٹن:امریکا نے جاپان کے ساتھ سیکیورٹی اتحاد برقرار رکھنے اور اسے مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے جاپانی حکام کے ساتھ ملاقات میں اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ شمالی کوریا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے امریکی معاہدے […]

شمالی کوریا نے وعدے کے مطابق جوہری تجربہ گاہ بند کر دی۔جنوبی کوریا

June 30, 2018

سیؤل:جنوبی کوریا کے وزیرِ وحدت چو میونگ گیون نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے وعدے کے مطابق جوہری تجربہ گاہ بند کر دی ہے۔دارالحکومت سیؤل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے وزیر برائے وحدت چومیونگ گیون نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے گزشتہ ماہ غیرملکی صحافیوں کو پنگّیری […]

امریکی تجارتی پابندیوں کے منفی نتائج برآمد ہوں گے۔چین کی دھمکی

June 30, 2018

بیجنگ:چین کی وزارت تجارت کے ترجمان قاؤ فونگ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے برآمدات پر پابندی عائد کرنے سے منفی نتائج برآمد ہوں گے۔ترجمان چینی وزارت تجارت قاؤ فونگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے اس توقع کا اظہار کیا گیا کہ چین کیلئے امریکی برآمداتی مصنوعات […]

کیمیائی ہتھیاروں کےاستعمال کےذمہ دار امریکا و اسرائیل ہیں۔ایران

June 30, 2018

تہران:ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے جاری سلسلے کے اصل ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق محمد جواد ظریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ علاقے میں ایک بار پھر عراق و شام میں داعش دہشتگرد گروہ کو تسلط […]

یمنی سرکاری فوج نےمتعدد اہم مقامات حوثی باغیوں سے چھین لئے

June 30, 2018

صنعا:یمنی سرکاری فوج نے اہم کامیابیوں کے بعد متعدد اہم مقامات حوثی باغیوں سے چھین کر ان کا کنٹرول سنبھال لیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں سرکاری فوج نے جنوبی شہر لاحج کے بعض حساس مقامات کو حوثی باغیوں سے چھڑواکران پر قبضہ کرلیا ہے ۔ فوج کے مطابق ،یمنی دستوں نے لاحج اور […]

چین نے606غیر ملکیوں کو مستقل رہائشی سرٹیفکیٹس جاری کردیئے

June 30, 2018

  بیجنگ:چین میں رواں سال ’’گلوبل ٹیلنٹ پروگرام‘‘کے تحت سروس انڈسٹری میں خدمات انجام دینے والے 606غیر ملکیوں کو مستقل رہائش کے سرٹیفکیٹس جاری کر دیئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روراں سال 1881 غیر ملکی شہریوں کو مستقبل رہائش کے سرٹیفکیٹس جاری کرنے کی منظوری دی گئی تھی جن میں سے 606کو بیجنگ کے مستقل […]

دو ریاستی فارمولے سےمسئلہ فلسطین حل ہوسکتا ہے۔سعودیہ

June 30, 2018

نیویارک: سعودی سفارتی مشن کے نائب سربراہ ڈاکٹر خالد المنزلاوی نے کہا ہے کہ عالمی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے مطابق دو ریاستی فارمولے پر عملدآمد سے ہی مسئلہ فلسطین کو حل کیا جاسکتا ہے۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفارتی مشن کے نائب سربراہ ڈاکٹر خالد المنزلاوی نے کہا کہ فلسطینی […]

مالٹا کی سمندری حدود میں پھنسے مہاجرین کو پناہ دینے کی پیشکش

June 30, 2018

برلن:برلن کی ریاستی سینیٹ نے مالٹا کی سمندری حدود میں پھنسے مہاجرین کو پناہ دینے کی پیشکش کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن حکومت کی ترجمان کلاڈیا سووینڈر نے یہ اعلان کیا اور یہ پیشکش بھی کی کہ کسی جامع سمجھوتے کے تحت مہاجرین کا بوجھ بانٹنے کے لیے وہ اور ان کی […]

یمنیوں کی مدد کیلئے سعودی امدادی طیارے عدن پہنچ گئے

June 30, 2018

ریاض:سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد اور ریلیف نے امدادی سامان سے لدے 3 طیارے یمن کے جنوبی شہر عدن پہنچ گئے،جہاں سے اس امدادی سامان کو ساحلی شہر الحدیدہ منتقل کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہی دیوان کے مشیر اور شاہ سلمان ریلیف مرکز کے نگرانِ اعلی ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ […]