نئے پاکستان کی کابینہ میں متازعہ ارکان نہیں ہونے چاہیئں، بلاول بھٹو زرداری
نیشنل ایکشن پلان ساری جماعتوں نے بنایا ہے، اس معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں اورحکومت کو سنجیدگی دکھانی ہوگی۔
نیشنل ایکشن پلان ساری جماعتوں نے بنایا ہے، اس معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں اورحکومت کو سنجیدگی دکھانی ہوگی۔
بزنس ویزا کیلئے ممالک کی تعداد 48 سے بڑھا کر 96 کر دی ہے جبکہ مجموعی طور پر آن لائن ویزا کی سہولت 175 ممالک کو دی جائے گی۔
بعض معاملات پر اختلافات ہیں، مشترکہ اعلامیہ جاری ہونا اہم کامیابی ہے، دوسرا دور 2 اپریل کو ہوگا
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافے پر ناپسندیدگی کے اظہار کے بعد دونوں نے موقف بدل لیا ہے۔
ہر اسپتال میں نواز شریف کو متعلقہ علاج کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے ہمیشہ اسے مسترد ہی کیا۔
نیب نے پنجاب پولیس کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرے۔
ارکان پنجاب اسمبلی کی جانب سے اپنی تنخواہوں میں اضافہ ناقابل دفاع ہے۔ ٹوئٹر پیغام
پنجاب اسمبلی نے تنخواہوں میں اضافے کے بل میں اسمبلی کے سابق ارکان پر بھی نوازشات کی بارش کی ہے
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔
جیل بھرو تحریک شروع کر رہے ہیں، سندھ میں تو تحریک کی بھی ضرورت نہیں ویسے ہی جیل بھرنے والی ہے۔