مصنف: Danish Ali Qureshi

امریکی پابندیوں کےاقتصادی دباؤ کو برداشت کرسکتےہیں۔ایران

June 29, 2018

تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ حکومت نئی امریکی پابندیوں کے بعد پڑنے والے اقتصادی دباؤ کو برداشت کرنے کے قابل ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنی ایک تقریر میں حسن روحانی کا کہنا تھا کہ حالیہ مہینوں کے دوران حکومت کی آمدنی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے جبکہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ […]

تعلیم حاصل نہ کرتا تو آج کسی بینک میں کلرک ہوتا۔چیف جسٹس

June 29, 2018

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں نجی اسکول رجسٹریشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے بچوں کا کچھ سوچیں ،اگر میں تعلیم حاصل نہ کرتا تو آج کسی بینک میں کلرک ہوتا۔چیف جسٹس پاکستان نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیوں […]

نیب کی حسن ۔حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعے لانے کی منظوری

June 29, 2018

لاہور:چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، امیدوار الیکشن مہم بھی چلائیں اورجب نیب بلائے تو پیش بھی ہوں، نیب نے حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعے لانے کی منظوری دےدی ہے ۔ چیئر مین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہناتھا کہ ہمارے کوئی […]

متوقع بارشوں کے باعث کراچی واٹر بورڈکی رین ایمرجنسی نافذ

June 29, 2018

کراچی:کراچی میں واٹر بورڈ نے رین ایمرجنسی لگا دی،ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہنگامی بنیادوں پر بارشوں سے پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے خصوصی اقدامات کرلئے ہیں، واٹربورڈ کے ضلعی وٹاؤن دفاتر میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کردیئے گئے ہیں جو 24 گھنٹے کام کریں گے […]

سائنسدانوں کی پانی جسمانی ضرورت کے مطابق پینے کی ہدایت

June 29, 2018

لاہور:شدید گرمی اور حبس کے موسم میں ہمارے جسم کی پانی کی ضرورت بھی بہت بڑھ جاتی ہے، جو پوری نا ہو سکتے تو نتائج مہلک بھی ہو سکتے ہیں۔ ہم عموماً سنتے ہیں کہ ہمیں روزانہ 8 گلاس پانی پینا چاہیے۔ اگرچہ یہ ایک اچھا عمومی اصول ہے لیکن یہ بھی یاد رکھنا چاہئیے […]

چین بھی امریکی نقش قدم پر دوسرے ملکوں میں اڈے قائم کرنے لگا

June 29, 2018

بیجنگ:کئی دہائیوں سے سپر پاور امریکا نے دنیا بھر کے ممالک میں اپنے فوجی اڈے قائم کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جو اس کے توسیع پسندانہ عزائم کا واضح ثبوت ہے۔ اس کے برعکس ابھرتی ہوئی سپر پاور چین کا رویہ تاحال بہت مختلف رہا ہے لیکن اب پہلی بار یہ صورتحال بدلتی […]

فٹ بال ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلےکیلئے فٹ بال متعارف

June 29, 2018

ماسکو: کھیلوں کا سامان بنانے والی مشہور کمپنی ’ایدی داس‘ نے ماسکو میں جاری فٹ بال ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں استعمال ہونے والا فٹ بال متعارف کرا دیا ہے جس کا نام ”تلستر مشتا“ ہے اور اس کے ڈیزائن میں سرخ رنگ کا اضافہ کیا گیا ہے۔روسی زبان میں ’مشتا‘ کا مطلب ’خواب‘ […]

چین کے بعد تجارتی ٹیرف کاامریکی بھوت بھارت کو دیکھنے لگا

June 29, 2018

واشنگٹن:چین کے ساتھ امریکہ کے بڑھتے ہوئے تجارتی تنازعے کو دیکھ کر بھارت بہت خوش ہورہا تھا لیکن اب اس کی اپنی باری بھی آگئی ہے کیونکہ چین کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی توپوں کا رخ بھارت کی جانب بھی کرلیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا سے درآمد کی […]

سعودیہ کے بعد عمان میں بھی غیرملکیوں پر پابندیاں عائد

June 29, 2018

مسقط:سعودی عرب میں تو پہلے ہی غیر ملکیوں کا بوریا بستر گول کرنے کا سلسلہ جاری تھا، اب عمان میں بھی یہی کام شروع ہو گیا ہے۔ عمانی شہریوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار فراہم کرنے کیلئے چھ ماہ قبل غیر ملکیوں کی بھرتی پرپابندی عائد کی گئی تھی اور اب فیصلہ کیا گیا ہے […]