مصنف: Danish Ali Qureshi

جہانگیر ترین اپنی سفارشات نظر اندازکرنے پر دلبرداشتہ ہوگئے

June 29, 2018

لاہور:جنوبی پنجاب میں پارٹی ٹکٹس کی تقسیم پر جہانگیر ترین کی سفارشات نظر انداز کر دی گئیں ہیں جس پر وہ خاندان کے ہمرا ہ لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ تحریک انصا ف کی جانب سے پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین پارٹی ٹکٹ کے حوالے سفارشات نہ مانے جانے پر لندن چلے گئے ہیں۔ […]

5 سالوں میں جو ترقی کی اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔خواجہ آصف

June 29, 2018

سیالکوٹ:سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست میں لو ٹے ووٹ کے مستحق نہیں ہیں ۔5 سالوں میں جو ترقی کی اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔ خواجہ آصف نے ورکرز کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کراچی سے لیکر گلگت تک پاکستان محفوظ ملک ہے۔ووٹ کی عزت […]

موجودہ سلوک کے بعد عوام ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہیں۔دانیال عزیز

June 29, 2018

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے 5سال کے لئے نااہل قرار دیئے گئے رہنما دانیال عزیز نے کہاہے کہ انتظامیہ کی جانب سے ن لیگ کے ساتھ موجودہ سلوک کے بعد عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں۔دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مجھے انداز ہ تھا کہ اس قسم کا فیصلہ آنا ہے […]

شیخ رشید کاانتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ لینے کادعویٰ

June 29, 2018

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف مکار اور شاطر شخص ہیں جو وکٹ کے دونوں جانب کھیلتے ہیں،میں ہمیشہ پاکستان کے لئے سیاست کرتا ہوں اور اپنی مفاد کو سیاست میں آڑے آنے نہیں دیتا،انتخابی مہم پر 10 لاکھ روپے خرچ کر چکا ہوں، میرادل گواہی دے […]

پاک فوج کے 37افسران کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

June 29, 2018

راولپنڈی:پاک فوج کے 37افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج پاک فوج کے پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں میڈ یکل کور کے 9افسران سمیت 37بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔واضح رہے […]

طرابلس میں صدارتی کونسل کے نائب سربراہ گھرسے اغوا

June 28, 2018

طرابلس:لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد نے وفاق کی حکومت کی صدارتی کونسل کے نائب سربراہ فتحی المجبری کو اْن کے گھر کے آگے سے اغوا کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ کارروائی فتحی کی جانب سے لیبیا کی فوج کے سربراہ کے اْس فیصلے کی تائید کے ایک روز بعد ہوئی جس […]

بھارتی جنگی جنون۔ اسرائیل سے ہزاروں میزائل خریدنے کا اعلان

June 28, 2018

نئی دہلی: بھارتی جنگی جنون، مودی سرکارنے اسرائیل سے ہزاروں گائیڈڈ میزائل خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب اخباری رپورٹ کے مطابق بھارتی اور اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس ضمن میں تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہے تاہم وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے حتمی منظوری کا انتظار ہے ۔رپورٹ کے […]

امریکا میں مٹی کے طوفان سے مشکلات میں اضافہ

June 28, 2018

ٹیکساس:موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ لوگوں کوخوفزدہ بھی کردیتی ہے۔امریکامیں موسم کی ایسی سختی اس وقت دیکھی گئی جب اچانک مٹی کا طوفان امڈ آیا جس نے ہر شخص کو خوفزدہ کردیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے ٹاؤن Lubbockمیں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور […]

یورپی ممالک کوایرانی بیسلٹک میزائل پروگرام پرتشویش ہے۔مرکل

June 28, 2018

برلن:جرمن چانسلر اینگلا میرکل کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک ایرانی بیسلٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے تشویش کا شکار ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ مشرق وسطی میں تہران کے “معاندانہ” رویّے کو قابو میں کرنے کے لیے کوئی حل تلاش کیا جائے۔عَمّان میں اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کے […]