مصنف: Danish Ali Qureshi

قضیہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھیں گے۔مصر

June 28, 2018

قاہرہ:مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قضیہ فلسطین کے حوالے سے اپنے دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا ملک قضیہ فلسطین کے دو ریاستی حل اور مشرقی بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ مصر مسئلہ […]

انڈونیشیا میں دہشت گردی پر’داعشی‘ جنگجو کو سزائے موت

June 28, 2018

جکارتہ:انڈونیشیا کی ایک عدالت نے 2016 میں دارالحکومت جکارتہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے میں ملوث ایک ’داعشی‘ جنگجو کو سزائے موت سنائی ہے۔ جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک میں کسی داعشی جنگجو کو سزائے موت سنائے جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت میں قائم عدالت نے […]

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

June 28, 2018

ریاض:خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کے خیر مقدم کے بعد رابطہ عالم اسلامی نے بھی فریقین میں جنگ بندی کو ’دانش مندانہ‘ اقدام قراردیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں طالبان […]

4ہزار سال پرانا زیتون کا تیل برآمد ہونے پر سائنسدان حیران

June 28, 2018

روم:اٹلی میں سائنسدانوں کو کھدائی کے دوران 4ہزار سال پرانے مرتبان میں سے زیتون کا تیل ملاجسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی کے علاقے سیسلی سے دریافت ہونے والے اس مرتبان میں زیتون کا تیل 4ہزار سال سے محفوظ تھا۔ مرتبان کی عجیب قسم کی بیضوی شکل کی […]

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی رجیم کو شدید تنقید

June 28, 2018

واشنگٹن :امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی رجیم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’مجرم‘ قرار دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ متعدد ٹویٹس میں امریکی وزیرخارجہ نے لکھا ہے کہ ایرانی رجیم اپنی قوم پرمظالم ڈھار رہی ہے۔ عوام پر غربت اور پسماندگی مسلط کی […]

چینی صوبے گوانگ ڈانگ سے 39منشیات فروش گرفتار

June 28, 2018

گوانگ ژو:چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ سے 39منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،یہ ملزمان کافی عرصہ سے منشیات کا دھندہ کر رہے تھے ۔ پولیس 6ماہ سے ان کا پیچھا کر رہی تھی ۔مقامی حکام کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 16ویتنامی بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے 4.79کلوگرام میتھا […]

چین کا600 تائیوانی نوجوانوں کوانٹرن شپ دینے کا اعلان

June 28, 2018

بیجنگ:چین 600 تائیوانی نوجوانوں کو مختلف صنعتوں میں انٹرن شپ فراہم کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملک بھر کے کئی سرکاری دفاتر اور کمپنیوں نے تائیوانی نوجوانوں کیلئے سمر انٹرشپ پروگرام متعارف کرایا ہے ۔ اس کا اعلان اسٹیٹ کونسل برائے تائیوان امور کے ترجمان ماژیاؤگوانگ نے کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مشرقی […]

بغداد میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز کا محاصرہ۔1 کارکن گرفتار

June 28, 2018

بغداد:عراقی پولیس نے دارالحکومت بغداد میں ایران نواز ملیشیا حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز کا محاصرہ کر لیا اور مسلح جھڑپ کے بعد اس کے ایک کارکن کو گرفتار کر لیا ہے۔جھڑپ میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔عراق کی وزارت داخلہ کے ایک عہدہ دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا […]

یمنی ہوائی اڈے پر ایرانی ساخت کا ڈرون گرانے کا دعویٰ

June 28, 2018

صنا:یمن کی فوج نے اعلان میں بتایا کہ الحدیدہ کے ہوائی اڈے کے نزدیک حوثیوں کا ایک ایرانی ساخت کا ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔ چند روز قبل مغربی ساحل کے علاقے میں اسی نوعیت کا ایک طیارہ مار گرایا گیا تھا۔یمن میں “جوائنٹ بریگیڈز” فورس کی جانب سے مار گرائے جانے والے ایرانی […]