مصنف: Danish Ali Qureshi

بغداد میں انتخابی بیلٹ باکسزکے گودام میں آگ لگ گئی

June 28, 2018

بغداد:بغداد میں ایک گودام میں جہاں بیلٹ باکس رکھے ہوئے تھے آگ لگ گئی تھی۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ آتش زدگی کے اس واقعے میں بیلٹ باکسوں کا کوئی نقصان نہیں ہوا تھا اور انھیں پہلے ہی محفوظ جگہ پر منتقل کردیا گیا تھا۔عراقی وزارتِ داخلہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ […]

چین سے ہاتھی دانت کے35 ٹکڑوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی

June 28, 2018

نیننگ:جنوبی چین کے خود مختار ریجن گوانگ زی زوانگ کے کسٹم حکام نے ہاتھی دانت کے35 ٹکڑے برآمد کر لیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کسٹم حکام نے ایک ویتنامی مسافر کو چین ویتنام سرحد کے قریب ڈانگ زینگ کی بندرگاہ سے گرفتار کیا،جو ہاتھی دانت کے 35ٹکرے اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔کسٹم حکام […]

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی دوبارہ گرفتاری کی منظوری

June 26, 2018

لاہور: چیئر مین نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی دوبارہ گرفتاری کی منظوری دید ی ہے جس کے بعد ان کو سینٹر ل جیل سے گرفتار کرکے دوبارہ نیب جیل میں منتقل کردیا جائے گا ۔احد چیمہ کو دریائے راوی پراجیکٹ میں کرپشن پر گرفتار کیا جائے گا ۔ دریائے […]

امیدوار کی نیب گرفتار ی پری پول دھاندلی ہے ۔مریم اورنگز یب

June 26, 2018

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگز یب نے کہا کہ این اے 59سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی نیب کی جانب سے گرفتار ی پری پول دھاندلی ہے ۔قمر الاسلام کو نیب کی جانب سے گرفتار کئے جانے پرردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگز یب نے کہا ہے […]

آپریشن رد الفسادکے تحت کارروائی۔خود کار اسلحہ اورگولہ بارود برآمد

June 26, 2018

اسلام آباد:آپریشن رد الفسادکے تحت کارروائی کرتے ہوئے پاکستان رینجرز پنجاب نے ڈی جی خان سے بڑی مقدار میں خود کار اسلحہ اورگولہ بارود برآمدکر لیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن رد الفسا د کے دوران پاکستان رینجرز پنجاب نے ڈی جی خان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں خود کار اسلحہ اور گولہ […]

آدھی سے زائد اسرائیلی فوج منشیات کی عادی نکلی

June 26, 2018

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل میں جاری کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فوج کی نصف سے زائد تعداد منشیات کی عادی ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 54.3 فیصد اسرائیلی فوجی نشے کے عادی ہیں جبکہ یہ اعداد و شمار فوج میں شعبہ انسداد منشیات کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔ سنہ2009 […]

بھارت میں چائے والے کی بیٹی ایئر فورس کی پائلٹ منتخب

June 26, 2018

بھوپال:محنت کا تعلق کسی کی ذات سے منسلک نہیں ہے۔عظیم مقصد کے حصول کیلئےمحنت کرنے والے لوگ عظیم ہوتے ہیں۔بھارت میں ایک چائے فروخت کرنے والی کی بیٹی بھارتی ائیر فورس میں پائلٹ بھرتی ہوگئی ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں چائے فروخت کرنے والے کی بیٹی کو آسمان میں اڑنے کے خواب کی تعبیرمل […]

انڈونیشن وفد کے اسرائیل کے دورے پر فلسطین کی شدیدمذمت

June 26, 2018

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے مفتی اعظم اور ممتاز عالم دین الشیخ محمد حسین نے انڈونیشیا کے ایک سرکردہ مذہبی رہنما کی قیادت میں ایک وفد کا دورہ اسرائیل اور القدس میں اسرائیل کی دوستی تقریب میں شرکت کی شدید مذمت کی ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی اعظم فلسطین کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے […]

اسرائیل کادریائے اردن کے کنارے کی بستیوں پر قبضہ کا اعلان

June 26, 2018

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی کابینہ میں وزیر تعلیم اور جیوش ہوم نامی شدت پسند مذہبی سیاسی جماعت کے صدر نفتالی بینیٹ نے دعوی کیا ہے کہ یہودی والسامر(دریائے اردن کا مغربی کنارہ)اور اس کی تمام یہودی کالونیاں بہت جلد اسرائیلی ریاست کا حصہ ہوں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیت ا لحم میں فلسطینی اراضی پر بنائی […]

داعش سے تعلق کے شبہ میں ترکی میں 14مشتبہ افراد گرفتار

June 26, 2018

انقرہ:ترکی کی خبر رساں ایجنسی “اناطولو” کے مطابق ترکی کی پولیس نے 14 افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ داعش تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔ جمعے کے روز سامنے آنے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ یہ افراد اتوار کے روز مقررہ انتخابات سے قبل انقرہ میں […]