مصنف: Danish Ali Qureshi

67سعودی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری۔13ہزار کا اندراج

June 26, 2018

ریاض:سعودی عرب کے شہر الدمام میں واقع امام عبدالرحمان بن فیصل یونیورسٹی کے ڈرائیونگ اسکول سے اب تک 67 خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جار ی کیے جاچکے ہیں جبکہ اس اسکول میں ڈرائیونگ کی تربیت کے لیے 13 ہزار خواتین نے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔اس اسکول سے سعودی خواتین کو چھے مراحل میں […]

دوحہ میں کویت کی قومی فٹبال ٹیم کا گول کیپر گرفتار

June 26, 2018

دوحہ:قطر کے سکیورٹی حکام نے دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کویت کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق گول کیپر نواف خالد الخالدی کو گرفتار کر لیا ہے۔ٹویٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں خالدی نے کہا ہے کہ ان کا موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز ضبط کرلی گئی ہیں۔انھیں […]

روسی دو شیزائوں کا تیونسی فٹ بالرزسے شادی کی خواہش کاانکشاف

June 26, 2018

ماسکو:روس میں متعین تیونس کےسفیر محمد علی الشیحی نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی دو شیزائیں فٹ بال ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آئے تیونسی نوجوانوں سے شادی کی خواہاں ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تیونسی سفیرنے ’موزمبیک ایف ایم‘ ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روسی دو شیزاؤں کی بڑی تعداد نے ماسکو […]

عوام نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ دھمکیوں سے نہیں ڈرتے۔ایران

June 26, 2018

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ایران کے بہادر عوام نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ دھمکیوں کے سامنے ہرگز اپنی سوچ اور رویے کو متاثر نہیں ہونے دیں گے لہذا جب تک امریکہ، ایرانی قوم […]

جاپان کے جنوبی ساحل پر امریکی لڑاکا طیارہ F-15گرکرتباہ

June 26, 2018

ٹوکیو:جاپانی وزارت دفاع نے بتایا کہ جاپان کے جنوبی ساحل پر امریکی لڑاکا طیارہ F-15گرکرتباہ ہوگیا جبکہ اس کا پائلٹ جہاز سے چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوگیا اور اسے جاپانی فوجیوں نے بچالیا۔جاپانی وزارت دفاع کے مطابق اسے اطلاع ملی تھی کہ کیڈینا ائیر بیس کیامریکی لڑاکا طیارہ F-15کے پائلٹ نے جاپان کے جنوبی اوکیناوا […]

حوثی باغیوں نے یمنی فوج کے 5 کھرب ڈالر لوٹ لئے

June 26, 2018

صنعا:یمن کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل محمد المقدشی نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے فوج کے لیے مختص کم سے کم 5 کھرب ڈالر کی خطیر رقم لوٹ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی صنعاء کے مآرب شہر کے دورے کے دوران جنرل المقدشی نے کہا کہ فوجنے ملک میں پھیلی […]

گوئٹے مالا کےآتش فشاں نےایک خاندان کے 50 افراد نگل لیے

June 26, 2018

سان میگیؤل لوس لوٹس:گوئٹے مالا میں گذشتہ ہفتے آتش فشاں پھٹنے سے جہاں کئی جانیں ضائع ہوئیں، وہیں ایک بد نصیب خاتون ایسی بھی ہیں، جن کے خاندان کے 50 افراد اس آتش فشاں نے نگل لیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جس وقت فیوگو نامی یہ آتش فشاں پھٹا، پھل فروش ایوفیمیا گارسیا […]

مقبرے کھود کر قیمتی اشیا چرانے والے 8مشتبہ چینی گرفتار

June 26, 2018

زی ننگ:شمال مغربی چینی صوبے کنگ ہائی کی پولیس نے 8مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان افراد کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مقبرے کھود کر وہاں سے قیمتی اشیاء چرایا کرتے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تفتیش کے دوران ملزمان کے قبضے سے 54نادر اشیاء برآمد کر لی گئیں […]

پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کوملک واپس بھیجنے فیصلہ

June 26, 2018

واشنگٹن:پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کو امریکا نے ان کے ملک واپس بھیجنے فیصلہ کر لیا ہے، وہ جاسوسی کے الزام میں امریکا کی ایک جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق سابق صدر مارٹینیلی کے وکیل نے تصدیق کی ہے لیکن کوئی تفصیل نہیں دی، اس سے پہلے پاناما کے […]

سعودیہ میں خواتین کے مقرر تاریخ سے قبل گاڑی چلانےپرجرمانہ

June 26, 2018

ریاض سعودی عرب کے ٹریفک سےمتعلق ادارے نے باور کرایا ہے کہ خواتین کے لیے مملکت میں ڈرائیونگ کے لیے مقرر کردہ تاریخ سے قبل گاڑی چلانےپر 500 سے 900 ریال جرمانہ اور گاڑی کی ضبطی کی سزا ہوسکتی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کی جنرل ٹریفک اتھارٹی کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر محمد البسامی […]