مصنف: Danish Ali Qureshi

امریکی پالیسیاں دیگر ریاستوں پر مسلط کرنا خطرناک ہے۔ایران

June 23, 2018

تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے اپنی پالیسیاں دیگر ریاستوں پر مسلط کرنے کا عمل ان ریاستوں کے لیے خطرناک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بات جوہری ڈیل سے امریکا کی دستبرداری کے تناظر میں کہی۔ اس موقع پر انہوں نے اس جوہری معاہدے کی […]

اتحادی ممالک میں اختلافات کوئی انہونی بات نہیں۔ بشار الاسد

June 23, 2018

دمشق:شامی صدر بشار الاسد نے ایسے تاثرات کو رد کر دیا ہے کہ ان کے ملک کے فیصلے روس کی جانب سے کیے جا رہے ہیں۔اتحادی ممالک میں اختلافات کوئی انہونی بات نہیں ہیں لیکن روس نے فیصلہ سازی میں کبھی زبردستی نہیں کی، شامی ریاست کا ایک ایک انچ علاقہ واپس حکومتی کنٹرول میں […]

بھارتی سائنسدانوں کا ایک نیا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ

June 23, 2018

نئی دہلی:بھارتی سائنسدانوں نے کائنات کی وسعتوں میں ایک نیا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اس نئے دریافت ہونے والے سیارے کا سائز ’سب سیٹرن‘ (Sub Saturn)یا سپر نیپچون (Super Neptune) کے برابر ہے اور […]

لڑکیوں اور عورتوں کو تعلیم کے لیے 3 ارب ڈالر امداد کے وعدے

June 23, 2018

ٹورنٹو:کینیڈا میں جی سیون سمٹ میں لڑکیوں اور عورتوں کو تعلیم کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے 3 ارب ڈالر امداد کے وعدے سامنے آئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میزبان ملک کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے بقول مسلح تنازعات والے علاقوں میں لڑکیوں کو تعلیم فراہم کرنے کے لیے یہ بیک وقت […]

چینی موبائلزکی فروخت میں 14ماہ کے مقابلے میں اضافہ

June 23, 2018

بیجنگ: چینی موبائل فون کی فروخت میں گذشتہ 14ماہ کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے ۔ 37.8ملین فون ملکی منڈی میں ڈیلرز کو فروخت کئے گئے،جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.2فیصد زیادہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی اکیڈمی آف انفارمیشن اور کمیونیکشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ چین میں دنیا بھر […]

یونان اور مقدونیہ کے درمیان نام کا جھگڑا بالآخر حل ہو گیا

June 23, 2018

اسکاپجے:یونان اور مقدونیہ کے درمیان تین دہائیوں سے جاری جھگڑے کا بالآخر اختتام ہوگیا ہے کیونکہ طویل لڑائی اور سخت کشیدہ حالات سے تنگ آ کر بالآخر مقدونیہ نے اپنا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دی گارڈین کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا کہ طویل […]

جرمن اسلحے کی فروخت میں 600ملین یورو کی ریکارڈ کمی

June 23, 2018

برلن:جرمن اسلحے کی فروخت میں 600ملین یورو کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے کیونکہ جرمن حکومت اسلحے کی فروخت میں محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہے،جرمنی اسلحہ برآمد کرنے کی ذمہ دارانہ پالیسی پر گامزن رہے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن اسلحے کی فروخت میں10 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے رپورٹ میں واضح کیا […]

امریکی سینیٹ کاترکی کو F-35طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ

June 22, 2018

واشنگٹن:روس سے طیارہ شکن دفاعی نظام خریدنے کی اطلاعات پر امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35فائیٹر طیاروں کی فراہمی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے اس فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ترکی کو روس سےS-400کی خریداری سے نہیں روک سکتا […]