مصنف: Danish Ali Qureshi

شمالی کوریا پرہرصورت مجموعی دباؤ برقراررکھا جائے گا۔امریکا

June 22, 2018

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر مجموعی دباؤ برقراررکھا جائے گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلا ناورت نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریاکے خلاف پابندیاں اور دباؤ مہم جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا اپنے وعدوں کے […]

150 داعش جنگجوؤں کی سزائے موت پرعمل درآمد کی تیاری مکمل

June 22, 2018

بغداد:عراقی حکام نے شورش زدہ شہر موصل سے گرفتار کئے گئے 150 داعشی جنگجوؤں کو سنائی گئی سزائے موت پرعمل درآمد کی تیاری مکمل کرلی ہے اور انہیں فنا کے گھاٹ اتارنے کے لیے موصل سے بغداد منتقل کر دیا گیا ہے۔نینویٰ کی پولیس نے بتایا کہ داعش تنظیم کے سزا یافتہ 150 جنگجوؤں کو […]

مغربی ممالک کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔آیت اللہ خامنہ ای

June 22, 2018

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل پروگرام پر پابندیوں کا مغربی ممالک کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،انہوں نے عرب عوام پرزوردیاکہ وہ امریکاکےخلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ دشمن معاشی اور نفسیاتی […]

عوام کے ساتھ ہیں اور معاشی بوجھ کو تسلیم کرتے ہیں۔شاہ عبداللہ دوم

June 22, 2018

عمان:اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے عوام کے مسلسل احتجاج اور اس کے نتیجے میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعدکہا ہے کہ وہ عوام کے ساتھ ہیں اور ان پر ڈالے گئے معاشی بوجھ کو تسلیم کرتے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق قوم کے نام پیغام میں شاہ عبداللہ دوم نے کہا کہ اردن […]

مستحکم اور خوشحال یورپی یونین میں دلچسپی رکھتے ہیں۔پیوٹن

June 22, 2018

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس مستحکم اور خوشحال یورپی یونین میں دلچسپی رکھتا ہے،یورپی یونین اہم اقتصادی ساتھی بھی بن سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی یونین کے ساتھ مضبوط سیاسی تعاون کی وکالت کی ہے، پیوٹن کے بقول روس کو ایک خوشحال اور پھلتی […]

پاکستان کادشمن امریکا کا دشمن بھی ہے ۔نائب امریکی وزیر خارجہ

June 22, 2018

واشنگٹن:امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہاہے کہ جولو گ پاکستان کے دشمن ہیں ان کو امریکہ بھی اپنا دشمن تصور کرتا ہے ۔ملا فضل اللہ کی ہلاک پاک امریکہ تعاون کا ثبوت ہے۔نجی نیوز چینل کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے نائب امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کادشمن امریکا […]

بھارتی ہٹ دھرمی۔ مسئلہ کشمیر پرچین کی مذاکرات کی پیشکش مسترد

June 21, 2018

نئی دہلی:بھارت نے مسئلہ کشمیر پرچین کی سہہ فریقی مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی، مسئلہ کشمیر پاک بھارت کا دوطرفہ مسئلہ ہے تیسرے فریق کی کوئی گنجائش نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مسئلہ کشمیر اور کنٹرول لائن پر چین کی سہہ فریقی مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی، مسئلہ کشمیر پاک بھارت کا دوطرفہ مسئلہ […]

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے 50سے زائدہلاکتیں

June 21, 2018

نئی دہلی،ڈھاکہ:موسم برسات کی بارشوں سے جنوبی ایشیائی ممالک بھارت اور بنگلہ دیش کے دریاؤں میں شدید طغیانی پیدا ہوگئی ہےاوردونوں ملکوں میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50سےزائدبتائی گئی ہے۔ دریائے برہم پتر میں آنے والے سیلاب نے صرف آسام کے ڈیڑھ ہزار دیہات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔بھارتی محکمہ […]