کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے مذاکرات شروع
بھارتی حکام سے ملاقات میں کرتارپور راہداری سے پاکستان جانے کے لیے ویزہ استثنیٰ کے معاملے پر بھی بات کا امکان ہے۔
بھارتی حکام سے ملاقات میں کرتارپور راہداری سے پاکستان جانے کے لیے ویزہ استثنیٰ کے معاملے پر بھی بات کا امکان ہے۔
مسافر نجی پرواز کے ذریعے سعودی عرب جا رہا تھا کہ تلاشی میں بیگ سے 950 گرام آئیس برآمد ہوئی۔
اولڈ سلاٹر ہاؤس ایریا میں غیر قانونی تین مذبح سیل, ملزمان فرار ہو گئے۔
6فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
وہ آج صرف مریم نواز اور دیگر اہل خانہ اُن سے جیل میں ملاقات کریں گے۔
پاکستان آنے جانے کے لیے صرف مخصوص فضائی حدود کا استعمال کیا جا سکتا ہے
وفدمیں وزارت خارجہ،داخلہ،قانون اورمذہبی امورکے نمائندے شامل ہیں۔
گرفتاری کے حکم کے باوجود نیب نے ملزم کو چائے پلائی، بسکٹ کھلائے اور واپس بھیج دیا۔ جسٹس گلزار
پہلے انسان بنو، پھرسیاستدان، یوٹرن لینے والا بڑا لیڈر ہے تو پھر میں صدی کا رہنما ہوں۔
ن لیگ اور شریف خاندان علاج پر سیاست نہ کریں، نوازشریف کو جیل کا ماحول پسند نہیں ہے۔