چینی صوبے سے منشیات فروش گرفتار۔50کلومنشیات برآمد
ہینگ ژو:چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ شو سے مشتبہ افراد کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے 50 کلو گرام منشیات بھی برآمد کی گئی ہے ۔کینگ نان کاؤنٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ منشیات سمگلروں کا ایک بڑا گروہ علاقے میں موجود ہے چنانچہ پولیس نے تحقیقات […]