مصنف: Danish Ali Qureshi

شامی خواتین کو امداد کے بدلے جنسی بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

June 21, 2018

لندن: شام میں بیوہ خواتین کو برطانوی عوام کی جانب سے عطیہ کردہ غذائی امداد کے حصول کےلئےجنسی طور پر بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایک معروف اہل کار نے غریب بیواؤں سے جنسی خدمات کےعوض امداددینے کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔اخبار نے بتایا کہ برطانیہ میں رجسٹرڈ ایک سوسائٹی نے […]

جرمنی کا جارجیا کو ایک محفوظ ملک قرار دینا کافیصلہ

June 21, 2018

برلن:جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہاہے کہ وہ قفقاذ کی ریاست جارجیا کو ایک محفوظ ملک قرار دینا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں تیار کیا جانے والا ایک مسودہ جرمن حکومت کے مختلف محکموں کو بھیج دیا گیا ہے۔ مراکش، تیونس اور الجزائر کو بھی محفوظ […]

بیت المقدس جلد آزاد ہوکرفلسطین کا دارالحکومت بنے گا۔کویت

June 21, 2018

کویت:کویت کی ایک خاتون وزیر نے امید ظاہر کی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس جلد آزاد ہوگا اور آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنے گا جس کے بعد عرب ایکشن کمیٹی کا اجلاس القدس ہی میں منعقد کیا جائے گا۔فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی خاتون وزیر برائے محنت و سماجی بہبود ھند الصبیح […]

یورپ کا جمہوریت کے معاملے میں دہرہ معیارہے۔اردگان

June 21, 2018

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک جمہوریت کے معاملے میں ترکی کے ساتھ دہرے معیار کا مظاہرہ کرتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک پروگرام میں شرکت کے دوران رجب طیب اردوان کا کہناتھا کہ ہم اس وقت یورپی یونین کے سامنے اپنی تمام تر ذمہ داریوں کو مطلوبہ شکل میں […]

جاپان کا 2025 تک 5 لاکھ غیر ملکیوں کو ملازمتیںدینے کا فیصلہ

June 21, 2018

ٹوکیو:جاپان 2025 تک 5 لاکھ غیر ملکیوں کو ملازمتیں دے گا جس کا فیصلہ زرعی اور تعمیراتی شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کے باعث کیا گیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شینزو آبے کی نئی اقتصادی پالیسیوں میں شامل اس فیصلے کو اب موسم خزاں میں منظوری کیلئے پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔ […]

چین میں جعلی سگریٹ بنانےو فروخت کرنے والے 33 ملزمان گرفتار

June 20, 2018

ینان: چین کے جنوب مغربی صوبے ینان میں جرائم پیشہ افراد کے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ صوبہ ینان کے علاقے قوجنگ میں 33 جرائم پیشہ افراد کو جعلی سگریٹ تیار اور فروخت کرنے کے الزام میں دھر لیا گیا ہے۔ ملزمان روزانہ10 ہزار سگریٹ تیار کرکے ملک کے 5 مختلف مقامات پر […]

الیکشن فوج کی نگرانی میں کروانے کا فیصلہ ۔وزارت داخلہ کو خط ارسال

June 20, 2018

اسلام:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کا الیکشن فوج کی نگرانی میں کروانے کا فیصلہ کر لیا ہےاورلاکھوں فوجیوں کی طلبی کیلئے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کے لئے وزارت دفاع کو سمری بھجوادی ہے جبکہ سمری میں وزارت دفاع سے ساڑھے 3لاکھ فوج […]

شہزادہ ولیم کے القدس کو فلسطین کا حصہ قرار دینے پر اسرائیل سیخ پا

June 20, 2018

القدس:برطانوی شہزادے ولیم کی جانب سے القدس کو فلسطین کا حصہ قرار دینے پر اسرائیل سیخ پا ہو گیااورکہا کہ برطانوی شہزادے کا موقف حقائق کو مسخ کرنے کے مترادف ہے، امید ہے شہزادے کے معاونین غلط فہمی کا ازالہ کریں گے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم کی جانب سے مشرقی بیت […]