مصنف: Danish Ali Qureshi

انڈونیشیامیں کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک ۔درجنوں لاپتہ

June 20, 2018

جکارتا:انڈونیشیامیں 80افرادکولے جانے والی ایک کشتی ڈوبنے سے کم ازکم ایک شخص ہلاک اوردرجنوں لاپتہ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی دارالحکومت جکارتاسے 1300کلومیٹر (800میل) شمال مغرب میں واقع صوبہ شمالی سماٹرامیں جھیل توبہ میں ڈوبی ،ادارے کے ترجمان سوپوٹوپروونیوگروہونے کہاکہ6 مسافروں کو بچا لیا گیا ہے لیکن ایک شخص ہلاک ہوگیاہے ۔ حکام نے امدادی […]

حوثی باغیوں کے داغے گولوں سے 9یمنی شہری جاں بحق

June 20, 2018

صنعا:یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے توپ کے گولوں سے 9یمنی شہری جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کے جنوب میں واقع شہر الا دالی میں حوثیوں کی جانب سے توپ کے گولے پھینکنے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔عینی شاہدین سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق حوثیوں […]

اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی انجلینا جولی کاموصل کا دورہ

June 20, 2018

موصل: اقوام متحدہ کی پناہ گزین کی خصوصی ایلچی انجلینا جولی نے عراق میں دہشت گردی سے سب سے متاثرہ علاقے موصل کا دورہ کیا اور عالمی برادری سے تباہ حال شہر کے بے گھر رہائشیوں کی دوبارہ اپنے گھروں میں آبادکاری کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم اسٹار انجلینا […]

چین کی جوابی پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو1 بلین ڈالر نقصان

June 20, 2018

بیجنگ:چینی حکومت کی طرف سے امریکی درآمدت پر عائد کردہ جوابی پابندیوں کی وجہ سے امریکی کمپنیوں کو ماہانہ ایک بلین ڈالر کا نقصان ہو گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کے مابین اس تجارتی جنگ کی وجہ سے عالمی تجارت کو بھی خطرات لاحق ہونے کا خدشہ ہے۔ واشنگٹن کی […]

کراچی میں تیز رفتارٹرالر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا۔ نوجوان دب کر ہلاک

June 20, 2018

کراچی:کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 2 میں تیز رفتار ٹرالر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکراتے ہوئےچھوٹے نالے میں پھنس گیا جبکہ فٹ پاتھ پر کھڑا نوجوان ٹرالر کے نیچے دب کر ہلاک ہوگیاجس کی لاش دو گھنٹے بعد ٹرالر کے نیچے سے نکال لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]

اسرائیلی فوج کاپناہ گزین کیمپ پرچھاپہ۔ 3 فلسطینی گرفتار

June 20, 2018

راملہ:قابض اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ مار کر 3 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔قابض اسرائیلی فوج نے راملہ کے شمالی علاقے کے الجلازون پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران3 نوجوانوں کو گرفتار کیا جن میں سے 2عمریں18 سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔ دریں اثنا اسرائیلی فوج کی […]

چینی سیاحوںکی بس اوٹاوہ میں حادثہ کا شکار۔ 24افراد زخمی

June 20, 2018

اوٹاوہ:37چینی سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک بس کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ کو جانے والی ایک شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی اس حادثے میں 24افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 4کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ بس شاہراہ 401سے الٹ کر ایک پہاڑی کنارے سے جا […]

چینی بحری فوج کاجنگی مشقوں کے دوران ہدف کا کامیاب تجربہ

June 20, 2018

بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیاکا کہنا ہے کہ بحری فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشق کے دوران زمین سے فضا میں ہدف کا کامیاب تجربہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی بحریہ فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں بحری جہاز کے قریب پرواز کرنے والے 3 ڈرون کو نامعلوم مقام سے نشانہ بنا کر […]

لکھنؤ کے ہوٹل میں شارٹ سرکٹ ۔ کمسن بچی سمیت 5 افراد ہلاک

June 20, 2018

لکھنؤ:بھارتی شہر لکھنؤ کے ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں کمسن بچی سمیت 5 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ کے چارباغ نامی علاقہ می واقع ایس ایس جے ہوٹل میں آگ ایئر کنڈیشنر کو بجلی فراہم کرنے والی تاروں میں شارٹ سرکٹ کے […]

26ماہ کی مسلسل محنت کے بعدتھرمیں کوئلہ کی تہہ تک پہنچ گئے

June 20, 2018

کراچی:تھرکی کھدائی کے دوران کوئلہ سامنے آگیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انجینئرز اور کان کن 26ماہ کی مسلسل محنت کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ تک پہنچ گئے ۔کوئلے کی پہلی تہہ 140میٹر کی کھدائی کے بعد ظاہر ہوئی ۔اس حوالے سے سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ محترمہ […]