مصنف: Danish Ali Qureshi

روسی فضائیہ کی اسرائیلی طیاروں کے راستے میں رکاوٹ کی تردید

June 15, 2018

ماسکو:روس نے اسرائیلی میڈیا کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی فضائیہ نے لبنانی فضا میں اسرائیلی طیاروں کے راستے میں رخنہ نہیں ڈالا ،راستہ روکنے سے متعلق زیر گردش خبریں محض حماقت پر مبنی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اسرائیلی میڈیا میں سامنے آنے والی […]

ریپ اسکینڈل میں ملوث چلی کے 3 پادریوں کے استعفے منظور

June 15, 2018

سینتیاگو: پوپ فرانسیس نے ریپ اسکینڈل میں ملوث چلی کے 3 پادریوں کے استعفے منظور کرلیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسیس نے بچوں کے ساتھ ریپ کے سکینڈل میں ملوث چلی کے 3 پادریوں کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ منظور کیے گئے استعفوں میں بشپ جوئن باروس کا بھی استعفی ہے جن پر ریپ کے […]

فیفا ورلڈ کپ کے غیر ملکیوں مہمانوںسے تعلقات پر پابندی عائد

June 15, 2018

ماسکو: روسی پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ نے روسی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ فیفا ورلڈ کپ دیکھنے آنے والے غیر ملکیوں کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم نہ کریں ۔تفصیلات کے مطابق تمارا پلاٹینوا نے ریڈیو سٹیشن پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا کام کرنے سنگل پرینٹ فیملی بننے کا خدشہ […]

مدھیہ پردیش میں ٹرک ٹرالرمیں تصادم۔7 افراد ہلاک

June 15, 2018

ممبئی:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹرک اور ٹریلرکے درمیان تصادم کے بعد تیز رفتار بس سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور20 سے زائدزخمی ہو گئے ۔بھارتی میڈیا مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کے کھچرو میں ٹرک اور ٹریلرکے درمیان تصادم کے بعد تیز رفتار […]

آزادجموں کشمیرکے آئین میں 13ویں ترمیم پربھارتی احتجاج مسترد

June 15, 2018

اسلام آباد:پاکستان نے آزادجموں کشمیرکے آئین میں 13ہویں ترمیم پربھارتی احتجاج مستردکردیا۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے کشمیرسے متعلق دعوے کوبھی مستردکرتاہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت 7دہائیوں سے کشمیرسے متعلق دعوے کرتاآرہاہے جسے پاکستان مسترد کرتا ہے،بھارتی دعوے کی کوئی ٹھوس شہادت نہیں اور پاکستان آزادجموں کشمیرکے […]

نوازشریف کوباہربھیجنے والیے ہی اصل ذمہ دارہیں۔خورشید شاہ

June 15, 2018

سکھر:خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ جنہوں نے نوازشریف کوباہربھیجاہے،ذمہ داربھی وہی ہیں اگر میاں صاحب لندن سے واپس نہ آئے توانکی سیاست متاثرہوگی۔ سید خورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ میرے کاغذات پر لگائے اعتراضات مضحکہ خیزہیں،عام انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے۔میں نہیں سمجھتا کہ اب پرویز مشرف وطن واپس آئیں گے کیونکہ وہ اب کمانڈو […]

الیکشن چوری ہوئے لیکن ہماری جدوجہد ختم نہیں ہوئی۔پرویزالہیٰ

June 15, 2018

لاہور:مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے ماضی میں ہمارا الیکشن چرایا گیا لیکن ہماری جدو جہد ابھی ختم نہیں ہوئی،25جولائی کو ن لیگ کاپورے ملک سے صفایا کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویزالہی کا کہنا تھا کہ شریف برادران نے ملک […]

عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات

June 15, 2018

اسلام آباد:عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات ہوئی جس میں عمران خان کی جانب سے شیخ رشید کو سپریم کورٹ کے فیصلے پرمبارکباد بھی دی گئی۔ عمران خان اور شیخ رشیدمیں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پربات چیت ہوئی جبکہ شریف خاندان کیخلاف عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات پر بھی […]