مصنف: Danish Ali Qureshi

پاکستان ہر سطح پر امن و استحکام کیلئے کوشاں ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ

June 15, 2018

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایسے پاکستان کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو۔ پاکستان ہر سطح پر امن و استحکام کیلئے کوششیں کر رہا ہے اور خطے میں قیام امن کیلئے کوشاں ہے ۔علاقائی ممالک کو بھی امن کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔آئی ایس […]

الیکشن کروانا فوج کی ذمہ داری نہیں ہے۔نہال ہاشمی

June 15, 2018

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ادارے مریم نواز سے خائف ہیں کیونکہ وہ غریب عوام اور آئین کی حکمرانی کی بات کرتی ہیں۔نہال ہاشمی نے کہا کہ جو لوگ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ان کا نقطہ نظر بھی ہونا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں […]

الیکشن کمیشن کو ناقابل اعتراض ماحول فراہم کرناہوگا۔شبلی فراز

June 15, 2018

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف دو سوالوں کے جواب نہیں دے سکے۔ مسلم لیگ (ن) عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی پر اعتراض کر رہی ہے مگر مسئلہ یہ ہے ہمار ی پولیس اور دیگر ادارے بہت زیادہ متنازعہ ہوچکے ہیں۔ کوئی مرد ہو یاعورت قانون کے سامنے […]

پنجاب میں ایک پارٹی کو لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔خورشیدشاہ

June 15, 2018

لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک پارٹی کو اوپر لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انتخابات 2018میں دھاندلی کے الزام سے بچنے کیلئے فوج کو بہت زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی فوج […]

عائلہ ملک اور ملک وحید کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

June 15, 2018

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک اور نوابزادہ ملک وحید خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے ۔ بوہڑ بنگلہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائلہ ملک کا کہناتھا کہ آج سے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں ، 2013کےالیکشن میں این اے95 میں عمران خان کی بھرپورمہم […]

ن لیگ نے الیکشن میں فوج تعیناتی کی مخالفت نہیں کی۔راناثنا

June 15, 2018

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ شفاف انتخابات کا انعقاد فوج عدلیہ او ر فوج کی نگران میں ہی ممکن ہے اور مسلم لیگ نے کی جانب سے فوج کی تعیناتی کی مخالفت نہیں کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد عدلیہ اور فوج کی نگرانی میں […]

ن لیگ کےتعینات افسران کی عدم تبدیلی پر شدیدتحفظات کااظہار

June 15, 2018

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں تعینات کئے گئے افسران کو ابھی تک تبدیل نہیں کیا گیا جس پر تحریک انصاف کوشدید تحفظات ہیں۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے بہتر اقدامات کئے جا رہے ہیں لیکن […]

پرویز مشرف کی واپسی میں نگران حکومت رکاوٹ بنی ۔ڈاکٹر امجد

June 15, 2018

اسلام آباد:آل پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی میں نگران حکومت ان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرکے رکاوٹ بنی ۔ اب وہ عید کے بعد واپس آئیں گے۔ ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ پرویز مشرف کے پاکستان آنے پر پارٹی […]

چوہدری نثار کو منانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔خواجہ سعد رفیق

June 15, 2018

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمام سزائیں نواز شریف کیلئے ہیں،ووٹ کوعزت دو کے بیانیے پر الیکشن لڑیں گے،چوہدری نثار کو منانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوسکے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کے طرز سیاست سے اختلاف ہے، لیکن […]

قرض معاف کرایا نہ ہی میں ڈیفالٹر ہوں۔ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

June 15, 2018

بدین:سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ میری جنگ ایک طاقتور مافیا کے ساتھ ہے جو میرے خلاف ہر محاذ پر سرگرم ہے، میں نے نہ کوئی قرض معاف کرایا نہ ہی میں ڈیفالٹر ہوں ،جمہوری طاقتوں کو ایک ہی کوشش کرنی چاہئے کہ الیکشن صاف اور شفاف ہوں۔سابق سپیکر قومی […]