کراچی وسندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے۔ خواجہ محمد آصف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت میاں نوازشریف کر رہے ہیں ، کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، ہم نے پانچ سال کے دوران بلوچستان میں کام کیا ، سندھ […]