مصنف: Danish Ali Qureshi

بینکوں کے نادہندہ امیدواروں کی فہرست الیکشن کمیشن کوبھجوادی

June 14, 2018

اسلام آباد:عام انتخابات 2018 کے حوالے سےا سٹیٹ بینک ڈیفالٹر امیدواروں کی 217 افراد پر مشتمل فہرست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فہمیدہ مرزا کا نام بھی شامل ہے ۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ فہمیدہ مرزا بھی بینکوں کی نادہندہ نکلی ہیں اور ان کے […]

عمران خان نے کوئی قانون نہیں توڑا ۔ فیصل جاوید کی وضاحت

June 14, 2018

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ زلفی بخاری کے معاملے میں عمران خان نے کوئی قانون نہیں توڑا ۔ تحریک انصاف کی جانب سے جہاں بھی غلطی کی جائے میڈیا کواس پر آواز بلند کرنی چاہئے ۔ فیصل جاوید نے کہا ہے کہ زلفی بخاری کے معاملے میں عمران خان […]

سعودیہ میں عمران کا پروٹوکول درست نوازشریف کاغلط ہے ۔مفتاح

June 14, 2018

کراچی:مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ ایک عام آدمی کا نام ایک فون کال پر بلیک لسٹ سے نہیں ہٹتا۔ سعودی عرب میں عمران خان کو پروٹوکول دیا جائے تو درست اور اگر نوازشریف کودیاجائے تو غلط ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ یہ کہنا کہ زلفی بخاری کا نام غلطی […]

محدودوقت میں عوام کی بہتری کےکچھ کریں گے۔حسن عسکری

June 14, 2018

لاہور: نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری نے کہا ہے کہ محدودوقت میں عوام کی بہتری کے لئے بھی کچھ کرنے کا موقع ملاتوکریں گے۔ حسن عسکری کا کہناتھاکہ الیکشن سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے، ہم غیرجانبدارحیثیت میں قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری کارکردگی سے سیاسی جماعتوں کا […]

لاڈلے کے کہنے پر زلفی بخاری کو جانے دیاگیا ۔مریم اورنگزیب

June 14, 2018

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاڈلے کے کہنے پر زلفی بخاری کو جانے دیا گیا لیکن نواز شریف کے لئے مسئلہ بنادیا گیا ۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاڈلے کے کہنے پر زلفی بخاری کو جانے دیاگیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے لئے […]

سی پیک پر نیک نیتی سے کام سےپاکستان مضبوط ہوگا ۔آصف زرداری

June 14, 2018

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبہ دیا تھا ۔ سی پیک پر نیک نیتی سے کام کرنے سے پاکستان مضبوط ہوگا ۔ اپٹما کے سابق رہنماؤں کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہر […]

کراچی میں پیپلز پارٹی کے مدمقابل کوئی جماعت نہیں۔سعید غنی

June 14, 2018

کراچی:رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں پیپلز پارٹی کے مدمقابل کوئی جماعت نہیں، اگر ایم کیو ایم کے دونوں دھڑے ملے تو پھر مقابلہ متحدہ سے ہوگا۔ سعید غنی کا کہناتھا کہ 2018 کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کراچی کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی کیونکہ شہر قائد میں پیپلز […]