مصنف: Danish Ali Qureshi

سندھ پولیس کےخراب ریکارڈوالے اہلکاروں کی فہرست تیار

June 14, 2018

کراچی:کراچی سمیت سندھ پولیس میں خراب ریکارڈ کے حامل اہلکاروں کی فہرست تیار کرلی گئی جس میں سپاہی سے انسپکٹر رینک تک کے اہلکار شامل ہیں۔ رپورٹ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز نے سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے جس میں سزائیں بھی تجویز کی گئی […]

کراچی میں رینجرزکی کارروائیاں۔ 5جرائم پیشہ ملزمان گرفتار

June 14, 2018

کراچی: کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران 5ملزمان کو دھر لیا جن میں سے 2کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ سے ہے، دوسری جانب ڈیفنس،کلفٹن اورصدر سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان کو حراست میں لیا جنہوں نے […]

شکر گڑھ میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارررائی۔ 16ملزمان گرفتار

June 14, 2018

شکرگڑھ:شکر گڑھ میں منشیات فروشوں ،ڈکیتوں ، اشتہاریوں اور مجرموں کو پناہ دینے والے سہولت کاروں کے خلاف پولیس نے کمر کس لی ،گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 16 سے زیادہ جرائم پیشہ افراد گرفتارکرلئے گئے۔پولیس کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پر امن معاشرے کے لئے ضروری ہے کہ پولیس کسی سفارش اور […]

عبوری حکومت نے ملک کو بہتریں انتظامی افسران سونپ دیئے

June 14, 2018

اسلام آباد:ہمارے ہمسایہ ملک بھارت میں تو عبوری حکومت کا کوئی تصور ہی نہیں ہے۔وہاں عام انتخابات کے اعلان کے بعد تمام اختیارات الیکشن کمیشن کے پاس چلے جاتے ہیں اور حکومتیں آئینی اور قانونی طور پر بے اثر ہو جاتی ہیں۔اس کے بعد الیکشن کمیشن انتظامی افسران کے ذریعے تمام امور چلاتا ہے۔بھارت کے […]