سی ٹی ڈی کا 2 دہشت گردوں کی گرفتاری کا دعویٰ
خفیہ اطلاع پر پسرور روڈ گوجرانوالہ میں کارروائی کی گئی اور کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو پکڑ لیا گیا
خفیہ اطلاع پر پسرور روڈ گوجرانوالہ میں کارروائی کی گئی اور کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو پکڑ لیا گیا
نوازشریف کو جو طبی سہولتیں درکار ہیں وہ سب پاکستان میں موجود ہیں اور یہیں پوری ہوسکتی ہیں
عدالت نےمشال خان قتل کیس میں 25 ملزمان کی سزائیں معطل کردی تھیں۔
پاپا، پپو اور پھپھو کی چلنے نہیں دیں گے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ احتجاجاً اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے، فردوس شمیم نقوی
مجرم اعتراف جرم کرچکا لیکن پروسیکیوشن مجرم کے خلاف شواہد اور گواہان پیش کرنے میں ناکام رہی ہے، وکیل
ملزمان نے لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ سےمل کر غیر قانونی امین الاٹ کرائی اور جعلی اکاؤنٹس سےادائیگیاں کیں۔ نیب
رقم غیر ملکی جائیداد اور غیر ملکی اکاونٹس کی مد میں ریکور کرکے قومی خزانے میں جمع کروادی گئی ہے۔
ہندوستان کی طرف سے دراندازی کے نتیجے میں خطے میں امن و امان کی کشیدہ صورتحال پیدا ہوئی۔ شاہ محمود قریشی
موجودہ تنخواہ اور مراعات 83 ہزار ماہانہ سے بڑھا کر 2 لاکھ 92 ہزار کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
جھوٹی گواہی کی وجہ سے ملزم بری ہوجاتے ہیں اور کہا جاتا ہے عدالت نے بری کردیئے، جسٹس آصف سعید کھوسہ