مصنف: Danish Ali Qureshi

عوام کو گمراہ کرنے کے بجائےحقائق سے آگاہ کیا جائے۔اسد عمر

June 13, 2018

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا کہ لگتا ہے نگراں وزراپر نواز لیگ کا پریشر ہے، عوام کو گمراہ نہیںبلکہ حقائق سے آگاہ کیا جائے، شاہد خاقان عباسی بھی قوم کو بتائیںکہ جو بجلی بنائی تھی وہ کہاں گئی؟ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نگران حکومت قوم کے […]

شکاگو میں فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 3 واقعات۔ 3 ہلاک

June 13, 2018

شکاگو:امریکی ریاست شکاگو میں فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 3 واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 11زخمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے جنوبی علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں 6افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ فائرنگ کا دوسرا […]

مقبوضہ کشمیر میں مزید 22ہزاربھارتی اہلکار وں کی تعیناتی کا فیصلہ

June 13, 2018

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر حکومت کی سفارش پر 22ہزار 500 پیرا ملٹری فورسز اہلکار وں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے، ان اہلکاروں کوہندووں کی امر ناتھ یاترا کے دوران پہلگام میں تعینات کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی سربراہی میں امر ناتھ یاترا […]

ہسپانوی بحریہ کی بحیرہ روم میں کارروائی۔ 231 مہاجرین بچا لئے

June 13, 2018

میڈ رڈ:ہسپانوی بحریہ نے بحیرہ روم میں کارروائی کرتے ہوئے 231 مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطا بق ریسکیو سروس کے اہلکاروں نے مہاجرین کو 6 مختلف کشتیوں سے بچایا ۔ مہاجرین افریقہ سے غیر قانونی انداز میں یورپ ہجرت کرنا چاہتے تھے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس سال اب […]

لندن میں چاقو کے وار سے3 شہری زخمی۔ایک شخص گرفتار

June 13, 2018

لندن:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں چاقو کے وار سے تین شہری زخمی ہوگئےجبکہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیاہے۔لندن میں تین مختلف واقعات میں چاقو کے وار سے تین شہری زخمی ہوگئے، ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔سترہ سالہ لڑکے کو شمالی لندن میں چاقو […]

امریکامہاجرین کو قید اور پناہ گزینوںکے بچے جدا کرنا بند کرے۔یواین

June 13, 2018

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ قوانین کے خلاف میکسکو کی سرحد پار کرنے والے مہاجرین کو قید اور پناہ گزین خاندانوں سے ان کے بچے جدا کرنا بند کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی ترجمان روینہ شمدسانی نے ایک بریفنگ کے دوران کہا […]

مذاق اڑانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاون کیلی سیڈلر مستعفی

June 13, 2018

واشنگٹن:امریکی سینیٹر جون میک کین کی بیماری کا مذاق اڑانے والی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاون کیلی سیڈلر مستعفی ہوگئیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پرنسپل ڈپٹی پریس سیکریٹری راج شاہ نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ کیلی سیڈلر اب صدر کے ایگزیکٹو آفس کی ملازم نہیں،ابھی تک یہ معلوم نہیں […]

جنوبی کوریا شمالی کوریا سے عسکری امور پر بات چیت کے لئے آمادہ

June 13, 2018

سیول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ عسکری امور پر بات چیت کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے ترجمان شوئی ہیون سو نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیول پیانگ یانگ کے ساتھ کسی بھی وقت عسکری […]

چین کا امریکا پر 2 جنگی جہاز بھیج کرخودمختاری کی خلاف ورزی کا الزام

June 13, 2018

بیجنگ :چین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے متنازع جزائر کے قریب 2 جنگی بحری جہاز بھیج کر چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین میں اس کے بحری اور فضائی جہازوں نے امریکی جہازوں […]

مغرب روس کے ساتھ تعلقات میں سرخ لائن عبور نہ کرے۔پیوٹن

June 13, 2018

سینٹ پیٹرز برگ:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ روس کے ساتھ تعلقات میں سرخ لائن عبور نہ کرے اور روسی مفادات کا لحاظ رکھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے برطانیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ہلاکت خیز غلطیوں کا ذمہ دار روس کو […]