سعودیہ میں بغیر شناخت کے مقدمات کے اندراج ۔سماعت پر پابندی
جدہ:سعودی عرب اعلی عدالتی کونسل نے سعودی عدالتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں اور شناختی دستاویز نہ رکھنے والوں کی طرف سے کسی بھی مقدمہ کی سماعت نہ کریں۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق اعلی عدالتی کونسل نے سعودی عدالتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ […]