مصنف: Danish Ali Qureshi

نوازشریف نیب ریفرنسز 25جولائی تک رکواناچاہتے ہیں۔رضوی

June 12, 2018

اسلام آباد:معروف قانون دان جسٹس (ر) رشید اے رضوی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی کوشش ہے کہ کسی طر ح نیب ریفرنسز کا فیصلہ 25جولائی تک لٹک جائے کیونکہ اگر فیصلہ ان کے خلاف آیا تو لوئر کلاس کی جانب سے ان کومظلوم سمجھا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف […]

موبائل کارڈز پرٹیکس اور چارجز معطل۔ کٹوتی روکنے کا حکم

June 12, 2018

لاہور:چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم 3رکنی بنچ نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈز پر وصول کئے جانے والے ٹیکس اور چارجز معطل کرتے ہوئے موبائل کارڈز پر تاحکم ثانی ان کی کٹوتی روک دی ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ ٹیکس نیٹ میں […]

چیف جسٹس کے حکم پرعائشہ احد اور حمزہ میں راضی نامے کا انکشاف

June 12, 2018

لاہور:عائشہ احد اور حمزہ شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر میں راضی نامہ کر لیا،ایک دوسرے کے خلاف درج مقدمات واپس لینے پر رضامند، چیف جسٹس نے فریقین کو چیمبر میں طے پانے والے معاملات عوام الناس کے سامنے لانے اور آئندہ ایک دوسرے پرالزامات عائد کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس جسٹس میاں […]

سابق چیف جسٹس چوہدری افتخار ریحام ٹوہیں۔چوہدری سرور

June 12, 2018

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس چوہدری افتخار ریحام ٹو کا کردار اداکر رہے ہیں لیکن ان کو بھی ریحام ون کی طرح ناکامی ہوگی ۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور ان کو سچا سمجھتے […]

عراقی سبکدوش اسپیکر کا دوبارہ پارلیمانی انتخابات کروانے کا مطالبہ

June 12, 2018

بغداد:عراقی پارلیمان کے سبکدوش اسپیکر سلیم الجبوری نے ملک میں دوبارہ پارلیمان انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ مطالبہ دارالحکومت بغداد میں بیلٹ باکسز کے ایک گودام میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کیا ۔اس گودام میں رکھے گئے بیلٹ باکسز میں موجود ووٹ پرچیوں کو دوبارہ گنتی ہونا […]

دبئی میں دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان قائم کرنے نیا ریکارڈ

June 12, 2018

دبئی:متحدہ عرب امارات کے عالمی سیاحتی مرکز دبئی میں پولیس نے دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان قائم کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق افطار عام زاید کے عنوان سے دبئی صنعتی زون میں جبل علی کے مقام پر 6 کلو میٹر طویل افطار دستر خوان لگایا گیا اور […]

چوہدری نثار کو نئی سیاسی زندگی پر مبارک باد دیتاہوں۔شیخ رشید

June 12, 2018

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیاہے اور چوہدری نثار کی جانب سے آزاد الیکشن لڑنے کے فیصلے پر انہیں مبارک باد دی ہے ۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں چوہدری نثار کو نئی سیاسی زندگی پر […]

الیکشن کمیشن میں 100امیدوارنادہندہ قرار۔درجنوں مشکوک

June 12, 2018

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے 100امیدواروں کو نادہندہ قراردے دیا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران درجنوں امیدواروں کے کوائف مشکوک قرار دیدیئے۔ کا غذات نامزدگی جمع کروانے کےبعد اب کا غذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک سامنے آنے والے اعداد […]

چین میں پیٹرو چائنہ کی گیس پائپ لائن میں دھماکے سے9 زخمی

June 12, 2018

گوئی یانگ:چین کے جنوب مغربے صوبے گوئی زو کی گنگ لانگ کاؤنٹی میں گیس دھماکہ کے باعث 9افراد شدید زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ پیٹرو چائنہ کی گیس پائپ لائن کے ایک حصے سے گیس خارج ہونے کے باعث ہوا،دھماکے کے ساتھ گیس پائپ لائن پھٹ گئی اور آگ بھڑک اٹھی ۔ابتدائی اطلاعات […]

سیکیورٹی خدشات پرکم جونگ کا 3چینی طیاروں میں سفر

June 12, 2018

بیجنگ:سیکیورٹی خدشات پر شمالی کوریا کے سربراہ نےسنگاپور کا انتہائی محتاط سفرکیا اورچینی ائیر لائن کی 3 پروازیں پیانگ یانگ سے سنگاپور روانہ ہوئیںجن میں سے ایک میں کم جونگ سوار تھے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپور جانے کیلئے کم جونگ ان نے ذاتی طیارے کی بجائے چینی ائیر لائن کا انتخاب کیا، دوران پرواز چینی […]