مصنف: Danish Ali Qureshi

باصلاحیت قیادت ملنے تک حالات بہتر نہیں ہونگے۔خالد مقبول صدیقی

June 11, 2018

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کوباصلاحیت قیادت ملنے تک حالات بہتر نہیں ہوں گے۔کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہناتھا کہ ہم اپنے حصے کاپاکستان اپنے کندھوں پر اٹھا کر لائے ہیں،کیسے ممکن ہے کہ جنوبی پنجاب کاصوبہ بنے اورجنوبی سندھ کانہیں؟۔انہوں نے کہا کہ […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی۔ دہشت گرد گرفتار۔ دستی بم برآمد

June 11, 2018

ملتان: سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کر کے دستی بم برآمد کر لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے ملتان کے علاقے سخی غوث الاعظم روڈ پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک دہشت گر د کو دھر لیا ،گرفتار ملزم کے قبضے سے دستی بم […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلا س 13جون کو طلب

June 11, 2018

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلا س 13جون کو طلب کرلیا گیا ،اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور ہوم سیکریٹریز شرکت کریں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلا س 13جون کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور […]

کشمیر میں بھارت ریاستی دہشت گرد ی کامرتکب ہے۔حافظ سعید

June 11, 2018

فیصل آباد: جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ہم بھارت سے مذاکرات کے مخالف نہیں لیکن اس کے دہشت گردانہ کردار کو بھی سامنے رکھنا چاہیے ،مقبوضہ کشمیر میں بھارت بدترین ریاستی دہشت گرد ی کامرتکب ہورہاہے ۔پاکستان کوکشمیر کامسئلہ بھرپور انداز میں دنیا کے سامنے اٹھانا چاہیے۔حکمران […]

امپائر کے اشارے سے کوئی اقتدار میں نہیں آئیگا۔مریم اورنگزیب

June 11, 2018

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ امپائر کی انگلی کے اشارے سے کوئی اقتدار میں نہیں آئیگا فیصلہ عوام کے ووٹ سے ہی ہوگا ،تحر یک انصاف کی ہر خواہش دم توڑ رہی ہے کیونکہ مسلم لیگ ن میں کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں ہو […]

جو اپنی جماعت سے وفادارنہیں وہ کسی اور سے کیا وفا کریںگے؟خورشید شاہ

June 11, 2018

سکھر:پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ،جو اپنی جماعت سے وفادرا نہ ہوئے وہ لوٹے کسی اور سے کیا وفا کریںگے؟ پی ٹی آئی کے سونامی کا پول کھل گیا،تحریک انصاف نے سینئر […]

نوازشریف او رمریم آج 5دن کیلئے لندن چلے جائیںگے

June 11, 2018

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازآج 5روز کیلئے لندن روانہ ہونگے جہاں پر وہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور عید بھی لندن میں ہی گزاریں گے ۔ نواز شریف اور مریم نواز لندن میں پانچ دن قیام کریں گے اور کلثوم نواز کے ساتھ وقت گزاریں […]

ملک و قوم کو لوٹنے والوں کی سیاست ختم ہونے والی ہے۔اعجازچوہدری

June 11, 2018

لاہور: تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و امیدوار این اے 133 اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ 25جولائی کو ملک و قوم کو لوٹنے والوں کی سیاست کا خاتمہ ہو جائے گا ۔ اعجاز چوہدری کا کہناتھا کہ پنجاب سمیت پورا ملک تحر یک انصاف کا گڑھ بن چکا ہے اور تحر یک انصاف […]

شہباز شریف کراچی سے الیکشن نہیں لڑیں گے۔ مشاہداللہ خان

June 11, 2018

لاہور:مسلم لیگ ن کراچی کے سینئر رہنمامشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ سینئر قیادت کے مشورے پر شہباز شریف نے کراچی سے عام انتخابات 2018میں حصہ لینے کا فیصلہ ملتوی کردیاہے اور اب وہ کراچی کے کسی حلقے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائیں گے ۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق صدر مسلم لیگ ن […]