مصنف: Danish Ali Qureshi

سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومروکاپی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

June 8, 2018

اسلام آباد:سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو نےتحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہےاور وہ آئندہ چند روزمیں عمران خان سے ملاقات کرکے باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا ہےاور وہ آئندہ چند روز عمران […]

3600 کلو ناقص گوشت برآمد و تلف ۔ملزمان گرفتار ہوگئے

June 8, 2018

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں غیر قانونی مذبح خانوں، بیمار اور لاغر جانوروں کے گوشت کی فراہمی کے خلاف کریک ڈان جاری ہے اور بکر منڈی سے 3600 کلو ناقص گوشت برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ فوڈ اتھارٹی آپریشنز اور میٹ سیفٹی ٹیموں نے بکر منڈی میں غیر قانونی مذبح خانوں پر […]

پیٹرول قیمتوں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرکے عوام کو عیدی دیدی

June 8, 2018

اسلام آباد:نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اوگر ا کی جانب سے گزشتہ ماہ کے آخری میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ن لیگ کی حکومت کو بھیجی گئی تھی تاہم حکومت نے 7 جون تک قیمتیں بر قرار رکھنے کا […]

عائشہ گلالئی کا پرویز خٹک کے مقابلے میںالیکشن لڑنے کا اعلان

June 8, 2018

نوشہرہ:پی ٹی آئی کی سابق رہنماعائشہ گلالئی نے سابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے این اے 25 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہو کر اپنے نام سے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے والی خاتون سیاستدان عائشہ گلالئی نے سابق وزیرِاعلیٰ خیبر […]

احسن اقبال حملہ کیس میں گرفتار4 ملزمان ضمانت پر رہا

June 8, 2018

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے احسن اقبال حملہ کیس میں گرفتار4 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزمان پر مرکزی ملزم عابد حسین کی سہولت کاری کا الزام تھا۔انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال حملہ کیس کی سماعت ہوئی عدالت کے جج نے مقدمہ میں […]

نگراں وزیرخزانہ نے دواداروں سے تنخواہ لینے والے کو فارغ کردیا

June 8, 2018

اسلام آباد:نگران وزیر خزانہ و صنعت و پیداوار ڈاکٹر شمشاد اختر نے پہلی کارروائی کرتے ہوئے نیشنل انڈسٹریل پارکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مدثر اقبال کونوکری سے فارغ کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق مدثر اقبال ایک وقت میں 2اداروں سے بیک وقت تنخواہ لیتے رہے ہیں ،وہ جی ایم ای ڈی بی بھی تعینات […]

میڈیا کے دباؤ پربیان حلفی کا فیصلہ دیا گیا ہے۔قمر زماں کائرہ

June 8, 2018

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیان حلفی جمع کروانے کا فیصلہ میڈیا کے دباؤ پر دیا ۔یہ فیصلہ ضروری نہیں تھا کہ کیونکہ جب امیدوار کاغدات نامزدگی میں 62اور 63کاپابند ہونے کا اقرار کرتا ہے تو اس میں سب کچھ آجاتا ہے۔قمر […]

صاف، شفاف بروقت انتخابات ہماری ذمہ داری ہیں۔ سید علی ظفر

June 8, 2018

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر سید علی ظفر نے کہا ہے کہ صاف، شفاف اور بروقت انتخابات یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے اور ہم اپنی ذمہ داری پوری کریں گے، حلقہ بندیوں کے معاملے پر انتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے، پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے ضروری اقدامات کئے جا […]

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مک مکانگراں سیٹ قبول نہیں۔مصطفی کمال

June 8, 2018

کراچی:پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ میئر کراچی دن کو رشوت اکٹھی کرتے جبکہ رات کو کوکین پارٹیوں کاانعقاد کرتے ہیں،سندھ کا نگران سیٹ اپ قبول نہیں کیونکہ یہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مک مکا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک سرزمین کے پاس ایک واضح ایجنڈاہے جس کو […]

اسٹیبلشمنٹ نے سیاستدان پیدا ہونے ہی نہیں دیئے۔ جاوید ہاشمی

June 8, 2018

لاہور:سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں سیاستدان پیدا ہونے ہی نہیں دیئے۔ 20برس میں ایک سیاستدان بنایا جاتاہے اور جب وہ بات کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کو اٹھا کر باہر پھینک دیاجاتا ہے ۔جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں سیاستدان پیدا ہونے نہیں […]