انسانوں کی عمرمیں اضافہ کرنے والی جڑی بوٹیوں کا انکشاف
اوٹاوا:طویل عمر کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے لیکن اس کا حصول کیسے ممکن ہویہ بات آج تک کوئی نہیں جان سکا؟ اب کینیڈا کے سائنسدانوں نے اس سوال کے جواب میں پاکستان اور بھارت میں عام پائی جانے والی تین جڑی بوٹیوں کے نام بتا دیئے ہیں جن کے استعمال سے انسان 100سال […]