عمران ریحام شادی و طلاق ان کا ذاتی مسئلہ ہے۔مریم اورنگزیب
لاہور:سابق وفاقی وزیر اطلاعات ومسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریحام سے شادی اور طلاق ان کا ذاتی مسئلہ ہے،ن لیگ کا اس سے نہ تو کوئی تعلق ہے اور نہ ہی ریحام خان کی کتاب سے ان کی جماعت کا کچھ لینا دینا ہے،ذاتیات کی سیاست […]