کچھ کیا ہی نہیں تو معافی کا سوال کیسا؟امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ انہیں امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے معاملے میں خود کو معاف کرنے کا پورا حق ہے لیکن انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو معافی کا سوال کیسا؟غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ انہیں امریکی انتخابات […]