مصنف: Danish Ali Qureshi

حکومت ختم ہوتے ہی شہبازشریف کی کرپشن کھل گئی۔پرویز الہی

June 6, 2018

گجرات: مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ صاف پانی تو ملا نہیں لیکن شہبازشریف کا ٹبر صوبائی خزانے کی صفائی ضرور کر گیا ہے، بھارت کی آبی جارحیت کا واحد جواب کالا باغ ڈیم کی تعمیر ہے،شہبازشریف کی حکومت ختم ہوتے ہی ان کی کرپشن کے […]

ایم کیوایم کراچی کی اصل وارث جماعت ہے۔خواجہ اظہار

June 6, 2018

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہارالحسن نے کہاہے کہ ایم کیوایم کراچی کی اصل وارث جماعت ہے جس نے ہردورمیں عوام کے درمیان رہ کر عوام کے مسائل کے حل کے لئے کام کیا، 2018 کے انتخابات میں فیصلہ ہوجائیگاکہ عوام ایم کیوایم کے ساتھ ہیں اورایم کیو ایم کراچی سمیت […]

سندھ کا آئندہ وزیراعلیٰ پی ایس پی کا ہوگا۔رضا ہارون کا دعویٰ

June 6, 2018

حیدرآباد:پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل رضا ہارون نے کہا ہے کہ پی ایس پی باکردار وبا صلاحیت افراد کو ٹکٹ دے گی، سندھ کا آئندہ وزیر اعلیٰ پی ایس پی کا ہوگا،پاک سر زمین پارٹی کے اُمید وار آج( بدھ) سے کاغذات نامزدگی جمع کرائینگے۔پاکستان ہاؤس لطیف آباد گفتگو کرتے ہوئے رضا ہارون […]

متحدہ مجلس عمل کاانتخابات کے لیے 12نکاتی منشورکا اعلان

June 6, 2018

اسلام آباد:متحدہ مجلس عمل نے انتخابات 2018ء کے لیے اپنے 12نکاتی منشورکا اعلان کردیا ، ملک میں نظام مصطفی ﷺ کانفاذ اورآئین پاکستان میں موجوداسلامی دفعات کا تحفظ پہلی ترجیح،باوقار ، آزاد خارجہ پالیسی اور تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر تعلقات قائم کریں گے،تعلیم اور علاج کی سہولتیں سب کے لیے یکساں ہونگی،اتفاق […]

جنگ بندی اور بات چیت خونریزی روکنے کاموقع ہے۔محبوبہ مفتی

June 5, 2018

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مزاحمتی خیمے کودہلی کی طرف سے مذاکراتی عمل کی پیشکش میں شامل ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی اور بات چیت کی پیشکش کشمیر کو خونریزی سے روکنے کا ایک موقعہ ہے۔سرینگر میڈیا کے مطابق ہند پاک دوستی کو ریاستی عوام […]

اسرائیل کی حماس کے ٹھکانوں پر بمباری۔اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ

June 5, 2018

تل ابیب:اسرائیل نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے اسلحہ ڈپو تباہ کردیا ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں بمباری کی ہے اور حماس کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے حماس کے اسلحہ ڈپو اور دیگر […]

پاکستان اور روس کا10ارب ڈالرکی گیس لائن معاہدے کا فیصلہ

June 5, 2018

اسلام آباد:بھارت کو اپنے قریب کرنے کے لئے پاکستان سے ’ڈومور‘کا مطالبہ کرنے والے امریکا کے لئے بُری خبر ہے کہ اس کی غیر دانشمندانہ پالیسی کے باعث اب روس اور پاکستان کے تعلقات میں غیر معمولی بہتری آنے لگی ہے۔ پاکستان اور روس نے اگلے ہفتے 10ارب ڈالر (تقریباً 10کھرب پاکستانی روپے) کی گیس […]

رمضان میں اسرائیلی جیلروں کا فلسطینیوں سے غیرانسانی سلوک میں اضافہ

June 5, 2018

راملہ:فلسطینی محکمہ امور اسیران نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلروں اور صہیونی فوج کی جانب سے زیرحراست فلسطینیوں سے غیرانسانی سلوک میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ قابض صہیونی تفتیش کاروں کی جانب سے فلسطینی […]

عمان میں پالیسیوں ۔مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف احتجاج سے حکومت پریشان

June 5, 2018

عمان:اردن کے دارالحکومت عمان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں، مہنگائی اور ٹیکس بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور کئی دنوں سے سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں نے ریاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین کی جانب سے کابینہ دفتر کے قریب احتجاج کیا گیا، اس […]