مصنف: Danish Ali Qureshi

’’ پی کے کے‘‘ کے میزائل حملے میں 3ترک فوجی شہید۔ایک زخمی

June 5, 2018

انقرہ:ترکی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم’’ پی کے کے‘‘ کے میزائل حملے میں 3ترک فوجی شہیداور ایک زخمی ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے ضلع حقاری میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم’’ پی کے کے‘‘ کے حملے میں 3 ترک فوجی شہید اور 1 زخمی ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق ، […]

کویت کا بھارت کو زوردار جھٹکا۔ پھل اور سبزیوں پر پابندی عائد

June 5, 2018

کویت:کویت کی حکومت نے بھارت کو زوردار جھٹکا دے دیااور بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی جس کے نتیجہ میں پاکستان سے کویت پھل اور سبزی کی برآمد دگنی ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست کیرالہ اور جنوبی بھارت میں نیپا وائرس سے 13 افراد کی ہلاکت کی رپورٹ منظر […]

کراچی میں گڑ بڑ پھیلانے والی فالٹ لائنز کی بدستور موجودگی کا انکشاف

June 5, 2018

کراچی:آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے خبردار کیا ہے کہ کراچی امن مستقل نہیں ہے اور حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے کراچی کے چوٹی کے صنعت کاروں سے بات چیت میں خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ شہر میں دوبارہ حالات خراب ہوسکتے ہیں کیونکہ شہر […]

گاڑیوں کی رجسٹریشن خرید وفروخت کیلئےبائیومیٹرک سسٹم نافذ

June 5, 2018

راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں آج سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام نافذ کر دیا جائے گا۔محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ گاڑیوں کی ملکیت کے عمل میں جعلسازی […]

تحریک طالبان ضلع بونیرکاکمانڈر سٹی ریلوے کالونی سے گرفتار

June 5, 2018

کراچی:کاؤنٹر ٹرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان ضلع بونیرکے کمانڈر کو سٹی ریلوے کالونی سے گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کی جس کے نتیجہ میں تحریک طالبان ضلع بونیرکاکمانڈرگرفتار کر لیاگیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا […]

ڈسکہ کی نہر میں نہاتے ہوئے 22سالہ نوجوان ڈوب کر ہلاک

June 5, 2018

ڈسکہ:ڈسکہ کی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر نوجوان ہلاک ہوگیا۔ریسکیو 1122نے تین گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعدنعش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔ ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے نوجوان کے نہر ڈوبنے کی اطلاع پر 3 گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعد22 سالہ مزمل ولد محمد اکبر سکنہ مندرانوالہ کی نعش نکال کر لواحقین […]

نگران وفاقی کابینہ آج عہدے کا حلف اٹھائےگی۔نجی ٹی وی

June 5, 2018

اسلام آباد:نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ نگران وفاقی کابینہ آج عہدے کا حلف اٹھائےگی۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس میں 10 سے 12 وزراء کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وفاقی کابینہ کی […]

سیلاب کے خطرے پر فلوریڈاکے ہزاروں رہائشیوں روانہ ہوگئے

June 4, 2018

فلوریڈا:سمندری طوفان کے باعث سیلاب کے خطرے کے پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈاکے ہزاروں رہائشیوں نے اپنے علاقے خالی کردئیے ہیں۔ماہرین محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان البرٹو شمال سے بحیرہ میکسیکو کی طرف بڑھ رہا ہے جوکہ جنوبی ساحلی ریاستوں میں سیلاب کا سبب بن سکتاہے جس سے اموات کا خطرہ ہوسکتاہے۔امریکا کے طوفان […]

اٹلی کا سیاسی بحران جاری۔2ماہ بعد بھی حکومت سازی نہ ہوسکی

June 4, 2018

روم:اٹلی میں سیاسی بحران عام انتخابات کے 2ماہ بعد بھی جاری ہے، صدر نے وزیر اعظم گیسپے کونتے کی کابینہ کے ایک وزیر کا نام مسترد کر دیا جس پر وزیراعظم نے حکومت سازی سے معذرت کر لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدارتی محل سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر سرفیو متریلا […]

افغانستان میں بینک گارڈکی فائرنگ سے 4 ملازمیں ہلاک

June 4, 2018

کابل:افغانستان میں بینک گارڈ نے ملازمین پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں ایک بینک گارڈ نے ملازمین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ اوزرگان پولیس کے عہدے دار […]