مصنف: Danish Ali Qureshi

پاکستان امن سے محبت کرنیوالا ملک ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ

June 2, 2018

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن سے محبت کرنیوالا ملک ہے اور عالمی امن کی کوششوں میں اپنا اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام بین الاقوامی پیس کیپرز ڈے کے موقع پر امن مشن میں […]

بحرین کاغیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے 10 سال کااقامہ جاری کرنے کا فیصلہ

June 2, 2018

منامہ:بحرین نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے 10 سال کا قابل تجدید سیلف سپانسر شپ اقامہ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق گزشتہ روز ولی عہد سلمان بن حماد الخلیفہ کی جانب سے وزیر داخلہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سیلف سپانسرشپ اقامہ کا ڈرافٹ تیار کیا جائے۔ […]

عام انتخابات 2018کے لیے 60 نکاتی ضابطہ اخلاق تیار کرلیاگیا

June 2, 2018

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 60 نکاتی ضابطہ اخلاق تیار کرلیا ہے جس کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا بھی دی جاسکے گی ۔ ضابطہ اخلاق کے تحت مذہب اور ذات برادری کے نام پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہوگی، سیاستدانوں کی ذاتی زندگی پر […]

پیوٹن نے امریکی مارشل آرٹسٹ جیف منسن کو شہریت دے دی

June 2, 2018

ماسکو:روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے امریکی مکسڈ مارشل آرٹسٹ جیف منسن کو روسی شہریت دے دی۔ منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے جیف منسن الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ میں حصہ لے چکے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدارتی محل نے کہاکہ جیف منسن کو شہریت اسپورٹس کی دنیا میں مشہور ہونے کے سبب […]

امریکا چین کی مصنوعات پر 25فیصد ٹیکس لگانے کیلئے تیار

June 2, 2018

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ وہ چین کی 50 ارب ڈالر مالیت کی ایسی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جن میں صنعتی اہمیت کی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہو۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس محصولات کی زد میں آنے والی اشیاء کی حتمی فہرست کا […]

ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی

June 2, 2018

تہران:ایران نے یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کے مطابق یورپی طاقتوں نے مشرق وسطیٰ میں ایرانی کردارکو محدود بنانے اوراس کے ساتھ ساتھ امریکی صدرکو یہ باورکرانے کے لیے ایرانی حکومت کوبھی سمجھوتے کرنے پرتیارکیا جا سکتا ہے، اس کے لئے رواں برس […]

بھارت کا رمضان میں بھی کشمیر میں ظلم بند کرنے سے صاف انکار

June 2, 2018

لکھنؤ: بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں فوج کے ہاتھ باندھنے کا سوال ہی نہیں ہے،رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں وادی کشمیر میں امن چین میں رکاوٹ پہنچانے والی کسی بھی کوشش کا سیکیورٹی فورسز منہ توڑ جواب دیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے […]

3دن کے دوران نگراں وزیرِاعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب

June 2, 2018

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وزیرِاعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نگران وزراء کو بھی عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔ الیکشن کمیشن نے نگران وزیرِاعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک اور وزراءسے ان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نگران وزیر اعظم کو عہدہ […]

سی پیک کی تعمیر سے مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کا موقف تبدیل نہیں ہوگا۔چین

June 2, 2018

بیجنگ:چین نے کہا ہے کہ سی پیک کی تعمیر سے کشمیر کے مسئلے پر بیجنگ کے موقف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے کہا کہ برصغیر کی 2 ایٹمی طاقتوں کو امن مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے باہمی دیرینہ تنازعات کا […]

سب سے زیادہ تنخواہیں اور مالی مراعات والے شہروں کی لسٹ جاری

June 2, 2018

برلن:جرمنی کے ڈوئچے بینک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں دنیا کے ایسے 10 شہروں کے نام جاری کردیئے ہیں جو اپنے ملازمین کو سال بھر کے دوران سب سے زیادہ تنخواہیں اور مالی مراعات فراہم کرتے ہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق ڈوئچے بینک ہرسال مئی میں عالمی نرخ میپ کے نام سے ایک رپورٹ […]