مصنف: Danish Ali Qureshi

پلاسٹک,ربڑاورڈسپوزیبل اشیا سےکینسر کےپھیلاؤکا انکشاف

June 1, 2018

کوپن ہیگن :گھروں میں استعمال کی جانے والی پلاسٹک کی پیکیجنگ ،ڈسپوزیبل کپس اور دیگر ڈسپوزیبل اشیا سمیت گھروں میں موجود ربڑ سے منسلک اشیا سے کینسر کے پھیلاؤ کی تصدیق نے دنیا بھر کو پریشان کردیا ہے۔ ان اشیا سے کینسر کے پھیلاؤ کی تصدیق کے بعد ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی عوام کو […]

تاریخی آئینی مدت ختم کرنے والی دوسری حکومت بھی ختم۔ نوٹیفکیشن جاری

June 1, 2018

اسلام آباد:وفاقی حکومت اور قومی اسمبلی کی آئینی مدت ختم ہونے کے ساتھ ہی مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی 5 سالہ مدت پوری کرکے اختتام پذیر ہو گئی ہے،ملکی تاریخ میں یہ دوسری منتخب جمہوری حکومت ہے جس نے اپنی آئینی مدت پوری کی ہے،اس سے قبل پیپلز پارٹی کی حکومت نے 2013 میں […]

عوام 10سالہ لیگی دور ختم ہونے پر نوافل ادا کریں۔پرویز الہی

June 1, 2018

گجرات:مسلم لیگ ق کے سینئرمرکزی رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عوام ن لیگ کا دس سالہ دور ختم ہونے پر شکرانے کے نوافل ادا کریں اور عہد کریں کہ آئندہ ان کرپٹ لوگوں کو ووٹ نہیں دیں گے،نون لیگ کی جانب سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جھوٹے دعوؤں […]

ن لیگ کا دور حکومت جھوٹ اور چالبازی کے سوا کچھ نہیں تھا۔چانڈیو

June 1, 2018

کراچی: پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے پانچ سالا دور حکومت کو ناکام ترین قرار دے دیا،نون لیگ کا دور حکومت جھوٹ، دروغ گوئی، چالبازی کے سوا کچھ نہیں،نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا نعرا لگا کر پورے ملک سے بجلی کا خاتمہ کیا،سستی بجلی کا نعرہ لگا کر نرخ کئی گنا بڑھا […]

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی الیکشن امیدواروں سے درخواستیں طلب

June 1, 2018

کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ترجمان جی ڈی اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جی ڈی اے کے پلیٹ فارم سے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدوار 2جون سے 6جون تک ٹکٹ کے حصول کے لئے اپنی درخواستیں جی ڈی […]

ہو سکتا ہے کہ پنجاب حکومت کے نام پر اتفاق کرلیں۔فواد چوہدری

June 1, 2018

لاہور:تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نگران وزیر اعلیٰ کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے دیئے نام پر بھی اتفاق کر سکتی ہے، پنجاب حکومت اور تحریک انصاف نگران وزیر اعلیٰ کیلئے کسی ایک نام پر متفق ہو جائیں گے ۔ہو سکتا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب […]

حسن عسکری پر ان کی گالیوں کے باعث اتفاق مشکل ہے۔رانا ثنا

June 1, 2018

لاہور:صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے حسن عسکری کا نواز شریف اور ان کے خاندان کو گالیاں دینے کے سوا کچھ کام نہیں، اس لئے ان کے نام پر اتفاق کرنا مشکل ہے، تحریک انصاف کا ہمیشہ سے رویہ غیر سنجید ہ رہا ہے، ان کو نہ اپنی عزت کا احساس اور نہ […]

شیر بجلی کھا گیا۔56 کمپنیوں میں ڈاکےڈالے گئے۔ناصر شاہ

June 1, 2018

کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف الزام تراشی کے بجائے 56 کمپنیوں میں ڈالے ڈاکے کا حساب دیں، شیر بجلی کھا گیا ،شہباز شریف بتائیں انکا نام کیا رکھا جائے ؟۔وزیر اعلی پنجاب کے بیان پر اپنے ردعمل میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ […]

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ

June 1, 2018

راولپنڈی:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملکی ترقی اور درپیش چیلنجز پر گفتگو کی،اس دورے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد […]

وہ حکومت اب ختم ہوگئی جوبھی نہ ہونے کے برابر تھی۔مشاہد اللہ خان

June 1, 2018

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) نے کے رہنما مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس اور مشرف کے معاملے پر بھی عدلیہ کو خود ہی کوئی آرڈر جاری کردینا چاہئے ، حکومت اب ختم ہوگئی ہے لیکن اس سے قبل بھی نہ ہونے کے برابر تھی۔ گفتگو کرتے ہوئے سینٹر مشاہد اللہ نے […]