مصنف: Danish Ali Qureshi

مختلف شہروں میں چھاپے۔ 4 انسانی اسمگلرگرفتار۔مقدمہ درج

June 1, 2018

لاہور:ایف آئی اے نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر 4 انسانی اسمگلروں کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ،گرفتار ملزمان سادہ لوح افراد کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرتے تھے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتارانسانی سمگلرزسادہ لوح لوگوں کو بیرون ممالک بھجوانے کے فراڈ میں ملوث تھے،ایف […]

آئینی مدت پوری کرنے پر شہبازشریف کا پنجاب کے عوام کا شکریہ

June 1, 2018

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر انتھک محنت سے عوامی مسائل حل کئے ،آج پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے آئینی مدت پوری کرلی اس پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پنجاب اسمبلی کی آئینی مدت کی تکمیل پر اپنے پیغام میں وزیر […]

تحریک انصاف کا قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان

June 1, 2018

اسلام آباد:تحریک انصاف نے صوبہ سند ھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا اکاونٹ پر تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے صوبہ سند ھ کے لئے قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلی کے لئے 17 امیدواروں پر مشتمل پہلے […]

سعودی عرب جنسی ہراسگی کے ملزمان کیلئے سخت سزائوں کی تجویز

May 31, 2018

ریاض: سعودی عرب جنسی ہراسگی جیسے سنگین جرائم سے نمٹنے کیلئے سعودی کابینہ نے چھیڑ خانی سے متعلق قانون کی منظوری دیدی ہے ۔ سعودی حکام کاکہناہے کہ سلطنت کی مجلس شوریٰ نے سعودی کابینہ کو تجویز دی تھی کہ وہ ایک قانون کے مسودہ کی منظوری دی جائے جس میں جنسی ہراسگی کا مرتکب […]

پاکستان اور پولینڈ کامالیاتی امور میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

May 31, 2018

  اسلام آباد:پاکستان اور پولینڈ نے مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک مالیاتی امور میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔یہ مفاہمت اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پولش فنانشیل سپرویژن اتھارٹی کے درمیان طے پائی ہے جو اپنے اپنے ملکوں میں تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کی […]

ایل او سی پر 28ہزار سے زائدبھارتی بنکرز بنانےکے منصوبے کا انکشاف

May 31, 2018

نئی دہلی :بھارت مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 28ہزار سے زائد بنکرز بنائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے کتھوا، سمبا، جموں، راجوڑی اور پونچھ اضلاع میں بنکرز کی تعمیر کیلئے 415کروڑ روپے کی منظوری بھی دے دی ہے۔بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق سرحد کے پاس رہنے والے افراد کے لیے […]

پی ٹی وی کی پارلیمنٹ سے براہ راست نشریات کے آغاز کااعلان

May 31, 2018

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگز یب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کے پارلیمنٹ سے نشریات کا آغاز کیا جا رہاہے جس سے پاکستان کے عوام پارلیمان کی کارروائی کو براہ راست دیکھ سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے پی ٹی وی نشریات کاباقاعدہ آغاز کرنے کیلئے منصوبہ […]

” وزیراعظم ایکسپورٹ پیکیج “میں تین سال کی توسیع کی منظوری

May 31, 2018

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں” وزیراعظم ایکسپورٹ پیکیج “میں تین سال توسیع کی منظوری دے دی گئی۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ پلانٹ پروٹیکشن میں محدود انسانی وسائل اور استعداد کار کے استحکام کے […]

وزیراعظم حکومتی کارکردگی پر آج وزیر اعظم ہاؤس میں بریفنگ دینگے

May 31, 2018

اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مختلف شعبوں میں حکومتی کارکردگی پر آج وزیر اعظم ہاؤس میں میڈیا بریفنگ دیں گے ، اس موقع پر وزیر اعظم کی جانب سے میڈیا نمائندگان کو سوالوں کے جواب بھی دیئے جائیں گے ۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

اترپردیش میں بندربینک کےباہر لڑکی سے 2 لاکھ چھین کر بھاگ گیا

May 31, 2018

لکھنؤ:بھارتی ریاست اترپردیش میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا۔بھارتی اخبار کے مطابق ریاست اترپریش کے شہر آگرہ میں لڑکی اپنے والد کے ہمراہ بینک میں داخل ہورہی تھی کہ بندر لڑکی کے ہاتھ سے روپوں کا تھیلا لے کر بھاگ گیا۔لڑکی کے والد نے بتایا کہ وہ بیٹی کے ہمراہ […]