نئی دہلی:بھارت میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست گجرات میں اس وقت پیش آیا جب سیمنٹ بیگ سے لدا ایک ٹرک ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ کر گہری کھائی میں جا …
Read More »نئی دہلی:بھارت میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست گجرات میں اس وقت پیش آیا جب سیمنٹ بیگ سے لدا ایک ٹرک ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ کر گہری کھائی میں جا …
Read More »مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے عالمی برادری سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جرائم کی روک تھام کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مقامی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ عالمی برادری …
Read More »دمشق: ایران اورشام میں باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق ہو گیا ۔ شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی وزیر برائے شہری ترقی عباس اخوندی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام، ایران سمیت تمام ان ممالک کے ساتھ جو کہ شامی …
Read More »برلن:جرمنی کے شہر زاربروکن میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں،پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق جنوب مغربی شہر زاربروکن کے نواحی علاقے برے باخ فیشنگن میں ہونے والی فائرنگ میں 2 افراد مارے …
Read More »جدہ: سعودی محکمہ ٹریفک نے انٹرنیشنل یا اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والی غیر ملکی اور سعودی خواتین سے کہا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں خارجی ڈرائیونگ لائسنس جمع کر کے سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے رجسٹریشن کرا لیں۔ ڈرائیونگ لائسنس کی تبدیلی کی خواہشمند 5رمضان سےhttp://www.hdlp.saسے …
Read More »کراکس:وینزویلا میں ایک مرتبہ پھر جیل میں بغاوت ہوئی اور فساد کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں ایک مرتبہ پھر جیل میں بغاوت ہوئی جس کے بعد ہونے والے فساد کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے،حالیہ فسادات وینزویلا کی مغربی ریاست لارا …
Read More »غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب ممالک اور مسلم دنیا کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکا کی صہیونیت نوازی پر ٹھوس موقف اختیار کریں۔ ایک بیان میں انہون نے عالم اسلام سے مطالبہ کیا …
Read More »کراچی: پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ کی جنرل سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متنازعہ کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا، لیکن نواز لیگی حکومت خواب خرگوش میں مبتلا ہے۔ انہوں نے کہا …
Read More »کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان عاجز دھامرہ نے چودھری ذکا اشرف کا نام نگران وزیراعظم کے لیئے تجویز کرنے پر تحریک انصاف کے فواد چودھری کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ہر معاملے پر ہمیشہ ایک ہی منطق …
Read More »کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین، جن میں خواتین بھی شامل تھیں، کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ کو ہدایات دیں ہیں کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos