مصنف: Danish Ali Qureshi

اے این پی عام انتخابات کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔شاہی سید

May 28, 2018

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے پوری طرح تیار ہیں، انتخابات کے لیے ابھی سے تمام بنیادی تیاریاں شروع کرنے کی ضرورت ہے،عوامی نیشنل پارٹی آئندہ عام انتخابات کے لیے بھر پور تیاریوں کے ساتھ میدان میں اترے گی ،اپنے قومی وجود کی […]

الیکشن کمیشن منظورآفریدی عمران خان ملاقات کا نوٹس لے۔ نفیسہ شاہ

May 28, 2018

  اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختوتخوا کیلئے مجوزہ منظور آفریدی کا پس منظر اور حرکتیں غیرجانبداری پردھبہ ہیں ، یہ عمران خان کی تبدیلی اورفضل الرحمان کی سیاست کااصلی چہرہ ہے ۔انہوں مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن کو منظورآفریدی کی عمران خان سے ملاقات […]

25جولائی کو عوامی عدالت میں سرخرو ہوکر نکلیں گے۔ خواجہ آصف

May 28, 2018

سیالکوٹ:سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتوں کی مدت معیاد پوری ہونے پر 25جولائی کو لگنے والی عوامی عدالت میں ہم اللہ کے فضل وکرم سے ترقیاتی کاموں اور وعدوں کی تکمیل کے حوالے سے سرخرو ہوکر پہنچیں گے انفراسٹریکچر اور بالخصوص لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے حوالے سے ایسے ریکارڈ […]

پی ایس پی پاکستان کے مظلوموں کی تقدیر بدلے گی۔مصطفی کمال

May 28, 2018

کراچی:پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاک سرز مین پارٹی سندھ سمیت پورے پاکستان کے مظلوموں کی تقدیر بدلے گی کیونکہ پی ایس پی مظلوموں محکوموں کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے ، پی ایس پی کی جدوجہد صرف اور صرف عوامی خدمت ہے، تحریک انصاف […]

نواز شریف نے عیدالفطر اہلیہ کے ساتھ لندن میں منائیں گے

May 28, 2018

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے عیدالفطر اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ساتھ لندن میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف رمضان المبارک کے آخری ہفتہ میں لندن جائیں گے جہاں وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے ساتھ ساتھ عیدالفطر بھی ان کے ساتھ ہی منائیں گے۔ مریم نواز […]

گلگت بلتستان قانون سازی پر پربھارتی احتجاج یکسر مسترد

May 28, 2018

اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے گلگت بلتستان قانون سازی پر پربھارتی احتجاج یکسر مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گلگت بلتستان سے متعلق پاکستان کا اقدام عوام کو مزید بااختیار بنانے کیلئےہے،پاکستان اقوام عالم کا ذمے دار ملک ہے،انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنیوالابھارت […]

وزیراعظم آج حکومتی کارکردگی اور نگران سیٹ اپ پر بریفنگ دینگے

May 28, 2018

اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج وزیر اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں حکومتی کارکردگی اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے میڈیا کوبریفنگ دی جائیگی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کی حکومت کی پانچ سالہ کا رکردگی کے حوالے سے وزیر اعظم ہاؤس […]

کراچی میں ہیٹ ویو کے پیش نظر انٹر امتحانات کے اوقات تبدیل

May 28, 2018

کراچی:اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ہیٹ ویو کے پیش نظر انٹر کے امتحانات کے اوقات میں تبدیلی کردی۔انٹر بورڈ سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی پر انٹر کے جاری سالانہ امتحانات کا وقت تبدیلی کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق 29 مئی سے 13جون تک ہونے والے آرٹس ریگولر […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد کی ملاقات

May 28, 2018

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی اس موقع پر افغانستان میں امن و امان کی صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آرمی چیف کاکہنا تھا کہ دیرپا امن کیلئے مشترکہ دشمن کو شکست دینا ہوگی۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق افغان وفد نے […]