مصنف: Danish Ali Qureshi

پنجاب کے ملازمین کیلئے50%اسپیشل الاؤنس منظورکردیاگیا

May 26, 2018

لاہور:وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے پنجاب سول سیکرٹریٹ،گورنر ہاؤس اور وزیر اعلی ہاؤس کے ملازمین کے لئے 50%سپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔وزیر اعلی پنجاب میاں محمدشہباز شریف نے سمری پر دستخط کر کے سمری چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی ہے۔پنجاب سول سیکرٹریٹ،گورنر ہاؤس اور وزیر اعلی ہاؤس کے ملازمین کے لئے 50%سپیشل […]

’’ مشرف غداری کیس کے خصوصی بینچ کی وزیراعظم منظوری نہیں دے رہے‘‘

May 26, 2018

لاہور:سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ مشرف غداری کیس کی سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت کے ٹوٹنے کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے لئے نئی خصوصی عدالت تشکیل دی تھی لیکن وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی ڈیڑھ ماہ سے اس کے قیام کی منظور ی نہیں دے رہے ۔سینئر […]

سابق آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی نے پاکستان پر سمجھوتہ کیا۔رحمان ملک

May 26, 2018

  اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ ملکر پاکستان پر سمجھوتہ کیا ۔نجی ٹی وی سے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس اداروں کے سابق چیفس پر کوڈ آف کنڈکٹ […]

غزہ کی ناجائز معاشی ناکہ بندی کے اثرات کےخاتمہ کیلئے امداد کی اپیل

May 25, 2018

غزہ:اقوام متحدہ کے مقبوضہ فلسطین کے لیے قائم کردہ انسانی حقوق کے ادارے اوچا نے امداد دینے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے عوام پر مسلط معاشی ناکہ بندی کے اثرات ختم کرانے کے لیے فوری اور ہنگامی امداد فراہم کریں۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اوچا کی طرف سے جاری کردہ […]

گوئٹے مالا سٹی اور الرباط کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ معطل

May 25, 2018

الرباط:افریقی ملک مراکش نے گوئٹے مالا کی جانب سے تل ابیب سے اپنے سفارت کار نے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے جواب میں گوئٹے مالا سٹی اور الرباط کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ معطل کردیا ۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق الرباط کے ڈپٹی میئر لحسن العمرانی نے ایک بیان میں کہا کہ […]

متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

May 25, 2018

دبئی:متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے،جس کے بعد اب سرمایہ کاروں پروفیشنلز اور ان کے اہلخانہ کو 10 سالہ رہائشی ویزا مل سکے گا۔ملک میں کمپنیوں کی فارن آنر شپ سسٹم میں بھی تبدیلی کی گئی ہے جس سے عالمی سرمایہ کاروں کو 100 فیصدفائدہ مل سکے گا۔ […]

سعودیہ میں کیبل اور بیٹریاں اشیاوالا 14 رکنی ایشیائی گروہ گرفتار

May 25, 2018

ریاض:سعودی پولیس نے کہاہے کہ بجلی کے کیبل اور بیٹریاں و دیگر اشیاچرانے والے 14 رکنی ایشیائی گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی پولیس کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایاکہ اطلاع ملی ہائی وے پر بجلی کے ٹرانسفارمر روم میں موجود احتیاطی بیٹری ، کیبل اور تانبے کے […]

چین کاملک و بیرون ملک شادی رجسٹریشن بوتھ قائم کرنیکا فیصلہ

May 25, 2018

بیجنگ:چینی حکومت نے اپنے شہریوں کی ازدواجی حیثیت کے صیح اعدادوشمار جمع کرنے کے لیے چین اور بیرون ممالک میں شادی رجسٹریشن بوتھ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس پروگرام کے تحت چینی شہریوں کی ایک سے زیادہ شادیوں کا بھی پتہ چلایا جا سکتا ہے،چینی وزارت خارجہ اس سلسلے میں […]