چین کےگھر میں آتشزدگی کے باعث 5افرادجھلس کر ہلاک
چینگ شا: چین کے صوبے ہونان کے ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث 5افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ ڈانگ کو کاؤنٹی کے شی جیانگ ٹاؤان کے ایک گھر میں بھڑک اٹھی جس سے گھر میں افراتفری پھیل گئی جبکہ ایک شخص نے اسی افراتفری میں بلڈنگ […]