ن لیگ چھوڑکر پی ٹی آئی جانے والوں کیخلاف بینرزآویزاں
سرگودھا:مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والی ممبر صوبائی اسمبلی نادیہ عزیز کے خلاف شہر میں بینرز آویزاں کردےئے تاہم انتظامیہ کی مداخلت کے بعدان کو اتار دیا گیا۔ سرگودھا سے واحد ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز نے چند روز قبل پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی […]